باب: صدقہ فطر کی فرضیت کا بیان
حدیث 2392–2393
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ صدقہ فطر کی ادائیگی کا حُکم فرضیت زکوٰۃ سے پہلے ہوا تھا
حدیث 2394–2394
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ صدقہ فطر ہر مرد ، عورت آزاد اور غلام شخص پر واجب ہے
حدیث 2395–2395
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ غلام کا صدقہ فطر اس کے مالک پر واجب ہے ، غلام پر نہیں جیسا کہ لوگوں کو اس کا وہم ہوا ہے
حدیث 2396–2396
باب: غلام کا صدقہ فطر مالک پر واجب ہے اس کی دوسری دلیل کا بیان
حدیث 2397–2397
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ مالک صرف اپنے مسلمان غلاموں کی طرف سے صدقہ فطر ادا کرے گا ۔
حدیث 2398–2398
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ صدقہ فطر ہر اس شخص پر فرض ہے جو اس کی ادائیگی کی استطاعت رکھتا ہو ۔
حدیث 2399–2400
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ صدقہ فطر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صاع کے مطابق واجب ہے
حدیث 2401–2401
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ صدقہ فطر اس آدمی پر فرض ہے جو اسے ادا کرنے کی طاقت رکھتا ہو ۔ جو ادائیگی کی طاقت نہ رکھتا ہو اس واجب نہیں
حدیث 2402–2402
باب: چھوٹے بچّے پر بھی صدقہ فطر واجب ہے ۔ اس شخص کے قول کے برخلاف جو کہتا ہے کہ جس پر نماز فرض نہیں اس پر صدقہ فطر بھی فرض نہیں
حدیث 2403–2403
باب: صدقہ فطر کی مقدار کے پیمانے کے تعین کا بیان
حدیث 2404–2405
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ نصف صاع گندم صدقہ فطر ادا کرنے کا حُکم لوگوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد ایجاد کیا ہے
حدیث 2406–2406
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ لوگوں کو صدقہ فطر میں نصف صاع گندم ادا کرنے کا حُکم اس وقت دیا گیا تھا جبکہ یہ ایک صاع کھجور یا ایک صاع جَو کی قیمت تھی ۔ اگر قیمت ہی کو بنیاد بنایا جائے تو پھر بعض اوقات بعض شہروں میں گندم کے کئی صاع صدقہ فطر میں دینے پڑھیں گے ( کیونکہ گندم کی قیمت کھجور سے کم ہوگی )
حدیث 2407–2407
باب: سب سے پہلے کب آدھا صاع گندم فطر دینے کا شروع ہوا ؟ اور اس کی ابتداء کرنے والے کا بیان
حدیث 2408–2408
باب: صدقہ فطر میں کھجوریں اور جَو دینے کا بیان
حدیث 2409–2410
باب: صدقہ فطر میں کشمکش اور پنیر دینے کا بیان
حدیث 2411–2413
باب: حجازی جَو صدقہ فطر میں دینے کا بیان
حدیث 2414–2416
باب: صدقہ فطر میں ہر قسم کا اناج دینا درست ہے ان لوگوں کے قول کے خلاف دلیل کا بیان جو کہتے ہیں کہ صدقہ فطر میں نقدی رقم دینا جائز ہے
حدیث 2417–2419
باب: صدقہ فطر ادا کرنے والوں کی اللہ تعالیٰ تعریف کرتا ہے
حدیث 2420–2420
باب: نماز عید کے لئے لوگوں کے جانے سے پہلے صدقہ فطرادا کرنے کے حُکم کا بیان
حدیث 2421–2421
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صرف عیدالفطر کے دن صدقہ فطر ادا کرنے کا حُکم دیا ہے
حدیث 2422–2422
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جس نماز کے لئے جانے سے پہلے پہلے صدقہ فطر ادا کرنے کا حُکم دیا ہے ، وہ نماز عید ہے کوئی اور نماز مراد نہیں
حدیث 2423–2423
باب: جب صدقہ فطر امام کے پاس جمع ہو جائے تو امام اس کی تقسیم کو عید الفطر کے دن سے مؤخر کر سکتا ہے
حدیث 2424–2424
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔