کتب حدیثصحيح ابن خزيمهابوابباب: ایک مجمل غیر مفسر روایت کے ساتھ محصول کی وصولی کی مذمت کا بیان
حدیث نمبر: 2333
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُنْذِرِ ، حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ . ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى الأَزْدِيُّ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ شِمَاسَةَ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ ، قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : " لا يَدْخُلُ صَاحِبُ مَكْسٍ الْجَنَّةَ " ، قَالَ يَزِيدُ : يَعْنِي الْعُشَارَ ، لَمْ يُنْسِبْ عَلِيٌّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ شِمَاسَةَ ، وَلَمْ يَقُلِ الْجُهَنِيَّ
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ ” چونگی وصول کرنے والا جنّت میں داخل نہیں ہوگا ۔ “ جناب یزید فرماتے ہیں کہ ” صاحب مکس سے “ ( شہروں میں داخلے کا ) ٹیکس وصول کرنے والا مراد ہے ۔
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب ذكر السعاية على الصدقة / حدیث: 2333
تخریج حدیث اسناده ضعيف