کتب حدیثصحيح ابن خزيمهابوابباب: پانچ وسق سے کم اناج میں زکوۃ نہیں ہے
حدیث نمبر: 2300
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ کی حدیث میں ہے ” پانچ وسق سے کم اناج میں زکوٰۃ نہیں ہے ۔ “
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب صدقة الحبوب والثمار / حدیث: 2300
تخریج حدیث اسناده صحيح