باب: پانچ وسق سے کم اناج میں زکوۃ نہیں ہے
حدیث 2300–2300
باب: جب گندم اور کھجور میں سے ہر صنف پانچ وسق ہو جائے تو اس میں زکٰوۃ واجب ہے
حدیث 2301–2301
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گندم میں زکوٰۃ اس وقت واجب قرار دی ہے جب اس کی مقدار پانچ وسق ہو جائے اور کھجور میں بھی جبکہ وہ پانچ وسق ہو جائے ، یہ مراد نہیں کہ دونوں کو ملا کر پانچ وسق ہوجائیں تو ان میں زکوٰۃ فرض ہے
حدیث 2302–2303
باب: جب کشمکش پانچ وسق ہوجائے تو اس میں زکوٰۃ واجب ہے اور میرے دل میں اس سند کے بارے میں عدم اطمینان ہے ، میرے علم کے مطابق عمرو بن دینار نے یہ حدیث سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے سنی نہیں ہے
حدیث 2304–2306
باب: اناج اور پھلوں میں واجب زکوٰۃ کی مقدار کا بیان
حدیث 2307–2309
باب: ایک وسق کی مقدار کا بیان بشرطیکہ یہ روایت صحیح ہو ، اس روایت میں مذکور اس کی مقدار کی وجہ سے علماء کرام میں اس کی مقدار کے متعلق کوئی اختلاف نہیں ہے لیکن میرے خیال میں ابوالبختری نے سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ سے روایت نہیں سنی ہے
حدیث 2310–2310
باب: زکوٰۃ کی ادائیگی میں خراب اناج اور ردی کھجوریں ادا کرنے پر وعید کا بیان
حدیث 2311–2314
باب: اس وقت کا بیان جب امام پھلوں کا تخمینہ لگانے کے لئے ماہر آدمی کو بھیجے گا
حدیث 2315–2315
باب: انگور کا تخمینہ لگانے کے متعلق سنّت نبوی کا بیان تاکہ اس کی زکوٰۃ کشمش سے وصول کی جاسکے جیسا کہ تازہ کھجور کی زکوٰۃ خشک کھجوروں سے وصول کی جاتی ہے
حدیث 2316–2318
باب: اس مسنون مقدار کا بیان جو محاسب تخمینہ میں شمار نہیں کرے گا تاکہ وہ اس مقدار کے برابر ہوجائے جو مالک کھجور خشک ہونے سے پہلے تازہ کھجور کھالے گا یا دوسروں کو کھلادے گا اور یہ مقدار اس میں شامل نہیں ہوگی جس میں سے دسواں یا بیسواں حصّہ زکوٰۃ وصول کی جائے گی
حدیث 2319–2320
باب: تنگی اور خوش حالی میں زکوٰۃ دینا فرض ہے اور تنگی میں زکوٰۃ روکنے پر سختی کا بیان
حدیث 2321–2321
باب: اس بات کا بیان کہ اس حدیث میں مذکورہ الفاظ « النَّجْدَۃِ » اور « الرِّسْلِ » سے مرادِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم تنگدستی اور خوشحالی ہے
حدیث 2322–2322
باب: معدنیات میں زکوٰۃ وصول کرنے کا بیان بشرطیکہ یہ روایت صحیح ہو کیونکہ اس سند کے متصل ہونے میں میرا دل مطمئن نہیں
حدیث 2323–2323
باب: شہد کی زکوٰۃ کا بیان بشرطیکہ یہ روایت صحیح ہو کیونکہ اس سند کے بارے میں میرے دل میں تردد ہے
حدیث 2324–2325
باب: مدفون خزانے ( رکاز ) میں پانچواں حصّہ زکوٰۃ ہے
حدیث 2326–2326
باب: کھنڈرات میں زمانہ جاہلیت کا جو خزانہ نکلے اس میں پانچواں حصّہ زکوٰۃ ہے
حدیث 2327–2328
باب: سال پورا ہونے سے پہلے مال کی زکوٰۃ ادا کرنے کی رخصت کا بیان اور مالی اور بدنی فرض زکوٰۃ میں فرق کا بیان
حدیث 2329–2331
باب: مسلمان شخص کے وہ ہتھیار اور غلام جو اس نے اللہ کی راہ میں وقف کیے ہوں انہیں زکوٰۃ میں شمار کرنے کا بیان اور یہ مسئلہ بھی زکوٰۃ کے واجب ہونے سے پہلے ادا کرنے کے باب سے ہے
حدیث 0–0
باب: امام زکوٰۃ کے مستحقین کے لیے مال قرض لے سکتا ہے اور زکوٰۃ کی وصولی کے بعد یہ قرض ادا کردے گا
حدیث 2332–2332
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔