کتب حدیث ›
صحيح ابن خزيمه › ابواب
› باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ زکوٰۃ کا لفظ مویشیوں کے صدقہ پر بولا جاتا کیونکہ زکوٰۃ اور صدقہ مال میں واجب ( اللہ تعالی کے حق کے ) دو نام ہیں
حدیث نمبر: 2264
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ سیدنا ابوذررضی اللہ عنہ کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت میں ہے کہ ” جو بھی اونٹوں کا مالک ، گائے اور بکریوں کا مالک زکوٰۃ ادا نہیں کرتا ۔ ۔ ۔ ۔ “ میں یہ حدیث اس سے پہلے مکمّل لکھوا چکا ہوں ۔