باب: اونٹوں اور بکریوں کی زکوٰۃ کی فرضیت کا بیان
حدیث 2261–2261
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ اوتٹوں اور بکریوں کی زکوٰۃ وصول کرتے وقت تحصیل دار تمام چھوٹے بڑے اونٹ اور بکریاں شمار کرے گا
حدیث 2262–2262
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ پانچ سے کم اونٹوں اور چالیس سے کم بکریوں میں زکوٰۃ واجب نہیں ہے
حدیث 2263–2263
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ زکوٰۃ کا لفظ مویشیوں کے صدقہ پر بولا جاتا کیونکہ زکوٰۃ اور صدقہ مال میں واجب ( اللہ تعالی کے حق کے ) دو نام ہیں
حدیث 2264–2264
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ چرنے والے اونٹ اور بکریوں میں زکوٰۃ واجب ہے ان کے علاوہ دوسروں میں واجب نہیں اور اس میں لوگوں کی نفی ہے جو کہتے ہیں کام کاج اور بوجھ اُٹھانے والے اونٹوں پر زکوٰۃ ہے
حدیث 2265–2267
باب: گائے کی زکوٰۃ کا بیان ایک مجمل غیر مفسر روایت کے ساتھ
حدیث 2268–2269
باب: گزشتہ مجمل روایت کی تفسیر کرنے والی روایت کا بیان
حدیث 2270–2271
باب: مویشوں کے مالک کی رضا مندی کے بغیر دودھ والا جانور زکوٰۃ میں وصول کرنا منع ہے
حدیث 2272–2272
باب: تحصیل دار رضامندی کے بغیر زکوٰۃ میں بوڑھا ، عیب دار جانور اور نر بکرا ادا کرنے کی ممانعت کا بیان اور اگر زکوٰۃ وصول کرنے والا ایسے جانور لینا چاہے تو پھر ان کو زکوٰۃ میں ادا کرنا جائز ہے
حدیث 2273–2273
باب: جو شخص زکوٰۃ میں بوڑھا اور کمزور جانور ادا کرے ، امام کے لئے جائز ہے کہ اس کے حق میں بے برکتی کی دعا کر دے اور جو شخص زکوٰۃ میں عمدہ جانور پیش کرے ، اس کے حق میں برکت کی دعا کر دے کہ اللہ اس کے مال میں برکت عطا فرمائے
حدیث 2274–2274
باب: ایک مجمل غیر مفسر روایت کے ساتھ زکوٰۃ وصول کرنے والے کے لئے عمدہ مال وصول کرنے کی ممانعت کا بیان
حدیث 2275–2275
باب: گزشتہ مجمل روایت کی مفسر خبر کا بیان
حدیث 2276–2278
باب: زکوٰۃ کے ڈر سے الگ الگ چرنے والے جانوروں کو جمع کرنے اور اکٹھے چرنے والے جانوروں کا علیحدہ علیحدہ کرنے کی ممانعت کا بیان
حدیث 2279–2279
باب: مویشیوں کو زکوٰۃ وصول کرتے وقت اپنے ٹھکانے پر منگوانا منع ہے ۔ مویشیوں کی زکوٰۃ ان کے مالکوں کے ٹھکانے پر وصول کرنے کا حُکم ہے ۔ انہیں تحصیل دار کے پاس مویشی لانے کا حُکم نہیں دیا جائے گا تاکہ وہ ان کی زکوٰۃ وصول کرے
حدیث 2280–2280
باب: اونٹوں کی زکوٰۃ میں جب مطلوبہ عمر کا اونٹ موجود نہ ہو تو عمر کی کمی بیشی میں بکریاں اور درہم وصول کرنے کا بیان
حدیث 2281–2281
باب: زکوٰۃ کے اونٹوں کو نشان لگانے کے حُکم کا بیان
حدیث 2282–2282
باب: بکریوں کی زکوٰۃ وصول ہونے پر انہیں نشان لگانے کا بیان
حدیث 2283–2283
باب: گھوڑے اور غلام کی زکوٰۃ ساقط کرنے کا بیان ۔ غلام کی زکوٰۃ کے بارے میں خصوصاً مختصر غیر مفصل روایت کا بیان
حدیث 2284–2287
باب: غلام کی زکوٰۃ کے بارے میں مروی گزشتہ مختصر روایت کی مفصل روایت کا بیان
حدیث 2288–2289
باب: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے گھوڑوں اور غلاموں میں زکوٰۃ وصول کرنے پر دلالت کرنے والی سنّت نبوی کا بیان
حدیث 2290–2290
باب: گدھوں اور گھوڑوں میں زکوٰۃ کی فرضیت ساقط کرنے کا بیان
حدیث 2291–2291
باب: زکوٰۃ کی وصولی کے بعد امام کو زکوٰۃ کی تقسیم میں تاخیر کرنے کی رخصت ہے ۔ جب تک امام زکوٰۃ کے جانور تقسیم کرنے کا ارادہ نہیں کرتا وہ انہیں چراگاہ میں بھیج سکتا ہے ۔
حدیث 2292–2292
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔