باب: مانعین زکوٰۃ کے ساتھ جنگ کرنے کے حُکم کا بیان
حدیث 2247–2247
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ آدمی کا خون اور مال نماز قائم کرنے اور زکوٰۃ ادا کرنے پر شہادتوں کے اقرار کرلینے کے بعد ( دوسروں کے لئے ) حرام ہوجاتا ہے
حدیث 2248–2248
باب: اس بات کا بیان کہ سب سے پہلے جہنّم میں داخل ہونے والوں کے ساتھ زکوٰۃ ادا نہ کرنے والوں کو بھی داخل کیا جائے گا ہم اللہ تعالیٰ سے جہنّم سے پناہ مانگتے ہیں
حدیث 2249–2249
باب: زکوٰۃ کی ادائیگی نہ کرنے اور ٹال مٹول کرنے والے شخص کے لعنتی ہونے کا بیان
حدیث 2250–2250
باب: قیامت والے دن مخلوق کے درمیان فیصلے سے پہلے مانعین زکوٰۃ جن مختلف قسم کے عذابوں سے دو چار ہوں گے اُن کا بیان ۔ ہم اللہ تعالیٰ سے اس کے عذاب سے پناہ مانگتے ہیں
حدیث 2251–2251
باب: مانعین زکوٰۃ کے لئے بعض دردناک عذابوں کا ذکر
حدیث 2252–2253
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی مجمل غیر مفسر روایات کا بیان جن میں خزانے کا ذکر ہے
حدیث 2254–2255
باب: خزانے کے متعلق مفسر روایت کا بیان
حدیث 2256–2257
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ مال میں زکوٰۃ کے علاوہ کوئی صدقہ واجب نہیں ہے
حدیث 2258–2258
باب: اس بات کی ایک اور دلیل کا بیان کہ مال جمع کرنے والے کے لئے وعید اس شخص کے بارے میں ہے جو اپنے مال کی زکوۃ ادا نہیں کرتا زکوۃ ادا کرنے والے کے لئے وعید نہیں ہے
باب: امام کا لوگوں سے زکوٰۃ کے ادا کرنے پر بیعت لینا
حدیث 2259–2259
باب: اس بات کا بیان کہ زکوٰۃ کی فرضیت ہجرت حبشہ سے پہلے ہوئی تھی جبکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ کی طرف ہجرت سے پہلے مکّہ مکرّمہ میں مقیم تھے
حدیث 2260–2260
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔