کتب حدیثصحيح ابن خزيمهابوابباب: صرف انسانی حاجت کے سوا معتکف شخص اپنے گھر میں داخل نہ ہو اور معتکف کے لئے اپنا سر مسجد سے باہر اپنی بیوی کی طرف نکالنا جائز ہے تاکہ وہ اسے دھودے اور کنگھی کردے ۔
حدیث نمبر: 2231
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام صاحب حضرت عروہ اور عمرہ کی حدیث ایک اور سند سے بیان کرتے ہیں ۔ اس میں یہ الفاظ مختلف ہیں کہ ” آپ میری طرف اپنا سرمبارک نکالتے ۔ “
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / حدیث: 2231
تخریج حدیث انظر الحديث السابق