باب: رمضان المبارک میں آخری عشرے میں اعتکاف کے وقت کا بیان
حدیث 2217–2217
باب: اعتکاف میں بیٹھنے کے لئے مسجد میں خیمے لگانا جائز ہے
حدیث 2218–2218
باب: پورے رمضان المبارک کا اعتکاف کرنا
حدیث 2219–2219
باب: رمضان المبارک کے صرف درمیانی اور آخری عشرے کے اعتکاف پر اکتفا کرنے کا بیان ۔ کیونکہ سارے کا سارا فضیلت کا باعث ہے ، فرض نہیں ہے اور فضیلت میں آدمی پر کچھ تنگی نہیں وہ اس میں کمی بیشی کرسکتا ہے
حدیث 2220–2220
باب: رمضان المبارک میں پہلے بیس دنوں کی بجائے صرف آخری عشرے کے اعتکاف پر اکتفا کرنا درست اور جائز ہے
حدیث 2221–2221
باب: رمضان المبارک کے درمیانے سات کے اعتکاف پر اکتفا کرنے کی رخصت ہے ۔ اس سے پہلے اور بعد کے دنوں پر اکتفا کرنے کی رخصت نہیں
حدیث 2222–2222
باب: ہمیشہ رمضان المبارک کے آخری عشرے کا اعتکاف کرنے کا بیان
حدیث 2223–2223
باب: نیک عمل پر ہمیشگی کرنے کی فضیلت کے باعث ، اگر رمضان المبارک میں اعتکاف رہ جاۓ تو شوال میں اعتکاف کرنے کا بیان
حدیث 2224–2224
باب: اگر کسی شخص کا اعتکاف سفر یا بیماری کی وجہ سے رہ جائے تو وہ آئندہ سال اعتکاف کرلے
حدیث 2225–2227
باب: جس شخص نے شرک کی حالت میں اعتکاف کرنے کی نذر مانی ہو پھر وہ نذر پوری کرنے سے پہلے مسلمان ہو جائے تو اُسے نذر پوری کرنے کے حُکم کا بیان ۔ اور رمضان المبارک کے عشرے میں ایک رات کا اعتکاف بھی جائز ہے ۔
حدیث 2228–2229
باب: معتکف انسانی ضروریات پیشاب اور پاخانے کے لئے اپنے گھر میں داخل ہوسکتا ہے
حدیث 2230–2230
باب: صرف انسانی حاجت کے سوا معتکف شخص اپنے گھر میں داخل نہ ہو اور معتکف کے لئے اپنا سر مسجد سے باہر اپنی بیوی کی طرف نکالنا جائز ہے تاکہ وہ اسے دھودے اور کنگھی کردے ۔
حدیث 2231–2231
باب: حائضہ عورت مسجد کے باہر بیٹھ کر معتکف شخص کے سر کو چھو سکتی ہے اور اُس کی کنگھی کر سکتی ہے ۔
حدیث 2232–2232
باب: عورت کو اپنے معتکف شوہر کی ملاقات اور اس سے گفتگو کرنے کی رخصت ہے
حدیث 2233–2233
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا صفیہ رضی اللہ عنہا کو اُن کے گھر کی طرف رخصت کرتے وقت ، اُن کے ساتھ مسجد کے دروازے تک گئے تھے یہ نہیں کہ آپ مسجد سے نکل کر اُنہیں اُن کے گھر چھوڑکر آئے تھے
حدیث 2234–2234
باب: معتکف شخص اعتکاف میں اپنی بیوی کے ساتھ رات کو گفتگو کرسکتا ہے سیدنا صفیہ رضی اللہ عنہا کی حدیث اسی مسئلے کے متعلق ہے
حدیث 2235–2235
باب: مسجد میں اعتکاف کے لئے بستر بچھانے اور چار پائی رکھنے کے جواز کا بیان
حدیث 2236–2236
باب: مسجد میں اعتکاف کرنے کے لئے کھجور کی ٹہنیوں اور پتوں سے جھونپڑی بنانے کی رخصت ہے
حدیث 2237–2237
باب: مسجد میں اعتکاف میں بیٹھتے وقت معتکف اپنی ضرورت کی چیزیں اپنے پاس رکھ سکتا ہے
حدیث 2238–2238
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ روزے کے بغیر بھی اعتکاف کیا جاسکتا ہے کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک رات کا اعتکاف کرنے کا حُکم دیا اور رات کے وقت روزہ نہیں ہوتا
حدیث 2239–2239
باب: عورتوں کے لئے جامع مساجد میں اپنے خاوندوں کے ساتھ اعتکاف کرنے کی رخصت ہے جبکہ وہ بھی اعتکاف کریں
حدیث 2240–2240
باب: اس معتکف کا بیان جو اپنے اعتکاف کے دوران ایسے کام کی نذر مانتا ہے جو اللہ کی اطاعت والی نہیں اور نہ اس سے اللہ تعالیٰ کے تقرب کے حصول کی کوشش ہوتی ہے
حدیث 2241–2242
باب: معتکف شخص کا اپنی اعتکاف گاہ سے نکلنے کے وقت کا بیان اور اس بات کی دلیل کا بیان کہ معتکف اپنی اعتکاف گاہ سے صبح کے وقت نکلے گا ، شام کے وقت نہیں
حدیث 2243–2243
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔