کتب حدیثصحيح ابن خزيمهابوابباب: رمضان المبارک کے قیام کا حُکم رغبت و شوق دلانے کے لئے ہے ، تاکیدی اور وجوبی نہیں ہے
حدیث نمبر: 2202
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْمُرُ بِقِيَامِ رَمَضَانَ مِنْ غَيْرِ أَنْ يَأْمُرَ فِيهِ بِعَزِيمَةٍ يَقُولُ : " مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا ، غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ "
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابوسلمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان المبارک میں قیام کرنے کا حُکم عزیمت و وجوب کے بغیر دیا کرتے تھے ۔ آپ فرماتے تھے ” جس شخص نے ایمان وثواب کی نیت سے رمضان کا قیام کیا ، تو اس کے گزشتہ گناہ معاف کریئے جاتے ہیں ۔ “
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / حدیث: 2202
تخریج حدیث صحيح مسلم