کتب حدیث ›
صحيح ابن خزيمه › ابواب
› باب: اللہ تعالیٰ کا اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو شب قدر دکھانے کے بعد آپ کو شب قدر بھلا دینے کا بیان
صحيح ابن خزيمه
حدیث نمبر: 2196
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ حضرت ابوسلمہ کی سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ کی روایت میں ہے کہ ” بیشک مجھے شب قدر دکھائی گئی تھی پھر مجھے بھلا دی گئی ۔ “