کتب حدیثصحيح ابن خزيمهابوابباب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ مبارک میں شب قدر ایک مرتبہ رمضان المبارک کی اکیسویں تاریخ میں بھی آئی تھی
حدیث نمبر: 2184
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کی حدیث ایک اور جگہ بیان کرچکا ہوں ۔ ( جو اس مسئلہ کی دلیل ہے ۔ دیکھئے حدیث نمبر : 2171 )
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / حدیث: 2184
تخریج حدیث تقدم ۔۔۔