کتب حدیثصحيح ابن خزيمهابوابباب: مجمل غیر مفسر روایت کے ساتھ عرفہ کے دن کی فضیلت اور اس سے گناہوں کی بخشش کا بیان
حدیث نمبر: 2099
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ حدیث کہ عرفہ کے دن کا روزہ گزشتہ سال اور آئندہ سال کے گناہوں کا کفّارہ بنتا ہے ۔ “ میں عاشوراء کے باب میں لکھوا چکا ہوں ۔
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / حدیث: 2099
تخریج حدیث تقدم ۔۔۔