باب: اس حدیث کا بیان جو افطاری کے وقت کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے خبر کے الفاظ میں بیان ہوئی ہے ۔ جبکہ میرے نزدیک اس کا معنی امر و حُکم کا ہے
حدیث 2058–2058
باب: لوگ اس وقت تک خیر و بھلائی پر رہیں گے جب تک روزہ کھولنے میں جلدی کریں گے اور اس میں گویا اس بات کی دلیل ہے کہ جب وہ روزہ کھولنے میں تاخیر کریں گے تو وہ شر میں واقع ہو جائیں گے
حدیث 2059–2059
باب: دین اسلام کے غلبے کا بیان - جب تک مسلمان افطاری میں جلدی کرتے رہیں گے - اور اس بات کی دلیل کا بیان کہ دین کا اطلاق اسلام کے بعض شعبوں پربھی ہو جاتا ہے
حدیث 2060–2060
باب: نبی اکرم محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنّت اُس وقت تک مستحسن سمجھی جائے گی جب تک روزہ کھولنے کے لئے ستاروں کے طلوع کا انتظارنہیں کیا جائے گا
حدیث 2061–2061
باب: جلدی روزہ افطار کرنے والوں سے اللہ تعالی کے محبت کرنے کا بیان
حدیث 2062–2062
باب: نماز مغرب سے پہلے روزہ کھولنا مستحب ہے
حدیث 2063–2063
باب: روزہ کھلوانے والے کو روزے دار کے اجر میں کمی کیے بغیر اُس کے برابر ثواب دیئے جانے کا بیان
حدیث 2064–2064
باب: تازہ کھجور موجود ہو تو اُس سے روزہ کھولنا مستحب ہے اور اگر تازہ کھجور ( رطب ) موجود نہ ہو تو خشک کھجور سے روزہ افطار کرنا مستحب ہے
حدیث 2065–2065
باب: جب روزے دار کو تازہ خشک کھجوریں دونوں ہی نہ ملیں تو پانی کے ساتھ روزہ کھولنا مستحب ہے
حدیث 2066–2066
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ کھجور کی موجودگی میں کھجور کی برکت کے حصول کے لئے اس سے روزہ افطار کرنے کا حُکم استحبابی اور اختیاری ہے ، کیونکہ کھجور باعث برکت ہے اور کھجور کی عدم موجودگی میں پانی سے روزہ کھولنے کا حُکم بھی اختیاری اور مستحب ہے کیونکہ پانی پاکیزہ ہے ۔ یہ حکم واجب اور فرض نہیں ہے
حدیث 2067–2067
باب: روزے میں وصال کرنے کی ممانعت کا بیان
حدیث 2068–2069
باب: روزوں میں وصال کرنے کو دین میں تشدد اور غلو قرار دینے کا بیان
حدیث 2070–2070
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ وصال کرنا منع ہے
حدیث 2071–2071
باب: سحری تک روزے میں وصال کرنے کی ممانعت کا بیان ۔ کیوں کہ افطاری کرنے میں جلدی کرنا تاخیر کرنے سے افضل ہے ، اگرچہ سحری تک وصال کرنے کی نبی مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے اجازت دی تھی
حدیث 2072–2072
باب: سحری تک وصال کرنا جائز ہے اگرچہ ( مغرب کے وقت ) جلدی افطاری کرنا افضل ہے
حدیث 2073–2073
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ مسلمانوں پر رمضان المبارک کے علاوہ صرف وہی روزے فرض ہیں جو اُن کے اپنے افعال اور اقوال کی وجہ سے فرض ہوتے ہیں کسی شخص کا یہ کہنا کہ میں نے سارے رمضان کے روزے رکھے ہیں ، منع ہے
حدیث 2074–2074
باب: کسی شخص کا یہ کہنا کہ میں نے سارے رمضان کے روزے رکھے ہیں ، منع ہے
حدیث 2075–2075
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔