کتب حدیث ›
صحيح ابن خزيمه › ابواب
› باب: اس بات کی دوسری دلیل کہ فتح مکّہ والے سال نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم روزہ کھولنے کا حُکم دینا سفر میں روزہ رکھنے کے جواز کا ناسخ نہیں ہے
حدیث نمبر: 2037
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ اس کے بعد ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سفر میں روزہ رکھا کرتے تھے ۔ میں یہ روایت اس ے پہلے لکھواچکا ہوں ۔