باب: روزے دار کے لئے جماع کے سوا مباشرت کرنے کی رخصت کا بیان
حدیث 1998–1998
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا روزے دار کے بوسے کو پانی کے ساتھ کلّی کرنے کے مثل قرار دینے کا بیان
حدیث 1999–1999
باب: روزے دار کو بوسہ لینے کی رخصت ہے
حدیث 2000–2000
باب: روزے دار کو بیویوں کے سروں اور اُن کے چہروں کا بوسہ لینے کی رخصت ہے ۔ اُن علماء کے مذہب کے برخلاف جو اسے مکروہ سمجھتے ہیں
حدیث 2001–2002
باب: روزے دار کے لئے اپنی بیوی کی زبان چوسنے کی رخصت ہے ، ان علماء کے موقف کے برخلاف جو روزے دار کے لئے منہ کا بوسہ لینا مکروہ قرار دیتے ہیں ۔ بشرطیکہ مصدع ابی یحییٰ کی روایت کو حجت بنانا درست ہو ، کیونکہ مجھے اس کے متعلق جرح و تعدیل کا علم نہیں
حدیث 2003–2003
باب: روزے دار کے لئے روزے دار بیوی کا بوسہ لینے کی رخصت ہے
حدیث 2004–2004
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ روزے دار کے لئے بوسہ لینے کی رخصت تمام روزے داروں کے لئے ہے اور یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے خاص نہیں
حدیث 2005–2005
باب: روزے دارکو مسواک کرنے کی رخصت ہے
حدیث 2006–2007
باب: روزے دار کے لئے سرمہ لگانے کی رخصت ہے بشرطیکہ روایت صحیح ہو اور اگر روایت صحیح نہ ہو تو قرآن مجید سرمہ لگانے کے جواز پر دلالت کرتا ہے ۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے «فَالْآنَ بَاشِرُوهُنَّ » ” اب تم ( بیویوں سے رات کے وقت ) مباشرت کرسکتے ہو “ یہ فرمان باری تعالیٰ روزے دار کے لئے سرمہ لگانے کی رخصت کی دلیل ہے
حدیث 2008–2008
باب: جنبی شخص روزہ رکھنے کا ارادہ رکھتا ہو تو وہ غسل جنابت کو طلوع فجر تک مؤخر کرسکتا ہے
حدیث 2009–2010
باب: اس حدیث کا بیان جس میں جنبی شخص کو جنابت کی حالت میں صبح ہو جانے پر روزہ رکھنے کی ممانعت کا ذکر ہے
حدیث 2011–2012
باب: اس بات کی دلیل کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ جنابت جس کے بعد آپ نے طلوع فجر تک غسل مؤخر کردیا تھا اور روزہ رکھ لیا تھا ، وہ جنابت جماع کی وجہ سے تھی ، احتلام کے سبب سے نہیں تھی ۔
حدیث 2013–2013
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ ہر اُس شخص کے لئے روزہ رکھنا جائز ہے جو جنابت کی حالت میں صبح کرتا ہے اور طلوع فجر کے بعد غسل کرتا ہے
حدیث 2014–2015
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔