کتب حدیثصحيح ابن خزيمهابوابباب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ ناک میں ڈالنے والی دوا اور ہر وہ چیز جو نتھنوں کے ذریعے سے ناک میں چلی جائے ، اس سے روزے دار کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے
حدیث نمبر: Q1985
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / حدیث: Q1985
حدیث نمبر: 1985
خَبَرُ عَاصِمِ بْنِ لَقِيطِ بْنِ صَبِرَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " وَإِذَا اسْتَنْشَقْتَ فَبَالِغْ ، إِلا أَنْ تَكُونَ صَائِمًا "
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
حضرت لقیط بن صبرہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ”جب تم ناک میں پانی چڑھاؤ تو خوب اچھی طرح چڑھاؤ ، سوائے اس کے کہ تم روزے کی حالت میں ہو ۔ “
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / حدیث: 1985
تخریج حدیث تقدم ۔۔۔