کتب حدیثصحيح ابن خزيمهابوابباب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان : ” جس نے رات کے وقت روزے کی نیت نہ کی اس کا روزہ نہیں ہے ۔ “ سے آپ کی مراد فرضی روزہ ہے نفلی روزہ مراد نہیں ۔
حدیث نمبر: 1935
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی یہ حدیث کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اُن کے پاس تشریف لاتے اور پو چھتے : ” کیا تمہارے پاس کھانا موجود ہے وگرنہ میں روزے سے ہوں “ میں نفلی روزوں کے باب میں بیان کرچکا ہوں ۔
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / حدیث: 1935
تخریج حدیث تقدم ۔۔۔