کتب حدیث › صحيح ابن خزيمه › ابواب ❮کتاب:صحيح البخاريصحيح مسلمسنن ابي داودسنن ابن ماجهسنن نسائيسنن ترمذيصحيح ابن خزيمهصحیح ابن حبانمسند احمدموطا امام مالك رواية يحييٰموطا امام مالك رواية ابن القاسمسنن دارميسنن الدارقطنيسنن سعید بن منصورمصنف ابن ابي شيبهالمنتقى ابن الجارودالادب المفردصحيح الادب المفردمشكوة المصابيحبلوغ المراماللؤلؤ والمرجانشمائل ترمذيصحيفه همام بن منبهسلسله احاديث صحيحهمجموعه ضعيف احاديثمختصر صحيح بخاريمختصر صحيح مسلممختصر حصن المسلممسند الإمام الشافعيمسند الحميديمسند اسحاق بن راهويهمسند عبدالله بن مباركمسند الشهابمسند عبدالرحمن بن عوفمسند عبدالله بن عمرمسند عمر بن عبد العزيزالفتح الربانیمعجم صغير للطبرانيحدیث نمبر:جائیں❯ فہرستِ ابواب — صحيح ابن خزيمه باب: رمضان المبارک میں جنّت کےدروازوں کے کھلنے کا بیان حدیث 1882–1882 باب: اس بات کا بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان ” اور شیاطین جکڑ دئیے جاتے ہیں“ سے آپ کی مراد سرکش جنّ ہیں. حدیث 1883–1883 باب: ماہ رمضان کی فضیلت اور اس بات کا بیان کہ رمضان مسلمانوں کے لئے تمام مہینوں سے بہتر ہے اور رمضان شروع ہونے سے پہلے مؤمن کا عبادت کے لئے (فارغ ہونے کے لئے ) مالی طاقت کو جمع کرنے کا بیان حدیث 1884–1884 باب: ماہ رمضان کی پہلی رات اللہ تعالی کے اپنے مومن بندوں پر فضل و کرم اور سخاوت کرتے ہوئے اُن کی بخشش کرنے کے احسان کا ذکر بشرطیکہ حدیث صحیح ہو کیونکہ مجھے ابوربیع کے متعلق جرح و تعدیل کا علم نہیں ہے اور نہ اس کے شاگرد عمرو بن حمزہ القیسی کے بارے میں علم ہے حدیث 1885–1885 باب: رمضان المبارک کے لئے جنّت کی آرائش و زیبائش کا بیان حدیث 1886–1886 باب: ماہ رمضان کے فضائل کا بیان ، بشر طیکہ حدیث صحیح ہو حدیث 1887–1887 باب: رمضان المبارک میں خوب محنت کے ساتھ عبادت کرنا مستحب ہے ۔ شاید کہ عزوجل اپنی شفقت و رحمت سے اس مہینے کے اختتام سے قبل ہی عبادت میں محنت کرنے والے کی بخشش فرما دے اور بندے کی ناک رمضان کے گزرنے اور بخشش حاصل کرنے سے پہلے خاک آلود نہ ہو حدیث 1888–1888 باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتدا میں ماہ رمضان میں اس کے ختم ہونے تک مالی سخاوت کرنا اور عطیہ دینا مستحب ہے حدیث 1889–1889 باب: روزے کے ذریعے جہنّم سے ڈھال حاصل کرنا ، کیونکہ اللہ تعالی نے روزے کو جہنّم سے ڈھال بنایا ہے ۔ ہم آگ سے اللہ تعالی کی پناہ میں آتے ہیں حدیث 1890–1891 باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ روزہ اس وقت ڈھال بنے گا جب روزہ دار ممنوع اور حرام کاموں سے اجتناب کرے گا ۔ اگرچہ ممنوع کاموں سے روزہ نہ ٹوٹتا ہو مگر وہ روزے کی تکمیل اور اتمام میں کمی کا باعث بنتے ہیں حدیث 1892–1892 باب: روزے کی فضیلت اور اس بات کا بیان کہ روزے جیسا دوسرا کوئی عمل نہیں ہے ۔ حدیث 1893–1893 باب: ایمان اور ثواب کی نیت کے ساتھ روزے رکھنے سے سابقہ گناہوں کہ بخشش کا بیان حدیث 1894–1894 باب: روزے دار کی بُو کی مثال ، کستوری کی خوشبو کے ساتھ دینے کا بیان ۔ کیونکہ کستوری سب سے عمدہ خوشبو ہے حدیث 1895–1895 باب: قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے نزدیک روزے دار کے مُنہ کی بُو کا بیان حدیث 1896–1896 باب: اللہ تعالی کا روزے دار کو بغیر حساب کے اجر و ثواب دینے کا بیان کیونکہ روزہ صبر سے ہے ۔ اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے ” بلاشبہ صبر کرنے والوں کو ان کا اجر پورا پورا بغیر حساب کے دیا جائے گا “ حدیث 1897–1897 باب: اسں بات کا بیان کہ روزہ صبر میں سے ہے جیسا کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کی تاویل کی ہے حدیث 1898–1899 باب: روزے دار کی خوشی کا بیان کہ جب اللہ تعالی قیامت کے دن اسے اس کے روزے کا ثواب بغیر حساب کے دے گا ۔ اللہ تعالی ہمیں بھی ان خوش نصیبوں میں شامل فرمائے حدیث 1900–1900 باب: اللہ تعالیٰ کے روزہ داروں کی دعا روزہ افطار کرنے تک قبول کرنے کا بیان ۔ اللہ تعالی ہمیں بھی ان لوگوں میں شامل فرمائے حدیث 1901–1901 باب: جنّت کے اس دروازے کا بیان جو صرف روزے داروں کے داخلے کے لئے خاص ہے اور جو شخص جنّت داخل ہوگیا اور اُس نے جنّتی مشروب پی لیا تو اُسے پیاس نہیں لگے گی ۔ اللہ تعالی ہمیں بھی ان لوگوں میں سے کردے حدیث 1902–1902 باب: ابتداء میں اللہ تعالیٰ نے اپنے مؤمن بندوں کو اختیار دیا تھا کہ وہ روزہ رکھ لیں یا کسی کو روزہ رکھوا دیں ( اسے کھانا دے دیں ) پھر یہ اختیار منسوخ ہوگیا اور روزہ مؤمنوں پر فرض ہو گیا حدیث 1903–1903 باب: روزے کی فرضیت کی ابتداء میں روزے دار کے رات کو سو جانے کے بعد کھانا پینا اور جماع کرنا ممنوع تھا ۔ پھر اللہ تعالیٰ نے اسے منسوخ کرکے انپے مؤمن بندوں پر فضل و کرم ، ان سے درگزر اور تخفیف و آسانی کرتے ہوئے یہ تمام کام طلوع فجر تک جائز قرار دے دیئے حدیث 1904–1904 اس باب کی تمام احادیث ❮ پچھلا باب اگلا باب ❯