کتب حدیثصحيح ابن خزيمهابوابباب: نماز جمعہ کی رکعات کی تعداد کا بیان
حدیث نمبر: Q1843
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ میں اس سے پہلے کتاب العیدین میں سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی یہ حدیث لکھوا چکا ہوں کہ نماز جمعہ دو رکعت ہیں ۔
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / حدیث: Q1843