کتب حدیثصحيح ابن خزيمهابوابباب: نماز جمعہ کے وقت کا بیان
حدیث نمبر: 1839
نا سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ ، عَنْ وَكِيعٍ ، عَنْ يَعْلَى بْنِ الْحَارِثِ الْمُحَارِبِيِّ ، عَنْ إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ بْنِ الأَكْوَعِ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : " كُنَّا نَجْمَعُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا زَالَتِ الشَّمْسُ , ثُمَّ نَرْجِعُ نَتَتَبَّعُ الْفَيْءَ "
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز جمعہ سورج ڈھلنے کے بعد ادا کرتے تھے پھر ہم گھروں کو واپس جاتے ہوئے سایہ تلاش کرتے تھے ۔
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / حدیث: 1839
تخریج حدیث صحيح بخاري