کتب حدیثصحيح ابن خزيمهابوابباب: خطبہ کے بعد اور نماز شروع کرنے سے پہلے امام اور مقتدی دونوں کو گفتگو کرنے کی رخصت ہے
حدیث نمبر: 1838
نا سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ ، نا وَكِيعٌ ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَنْزِلُ مِنَ الْمِنْبَرِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَيُكَلِّمُ الرَّجُلَ وَيُكَلِّمُهُ ، ثُمَّ يَنْتَهِي إِلَى مُصَلاهُ فَيُصَلِّي "
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جمعہ کے دن منبر سے نیچے اُترتے تو کوئی شخص آپ سے بات چیت کر لیتا اور آپ اُس سے گفتگو کر لیتے ، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی جائے نماز پر کھڑے ہوکو نماز پڑھاتے ـ
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / حدیث: 1838
تخریج حدیث اسناده ضعيف