کتب حدیثصحيح ابن خزيمهابوابباب: امام خطبہ جمعہ ے دوران مسجد میں داخل ہونے والے کو دو رکعات ادا کرنے کے حُکم دینے کا بیان
حدیث نمبر: Q1835
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
یہ ایک اختیاری اور مستحب حُکم ہے۔ اور یہ دو رکعت مختصر اور ہلکی ادا کرنے کا بیان ۔ اور ان لوگوں کے قول کے برخلاف دلیل کا بیان جو کہتے ہیں کہ حُکم سلیک غطفانی کے ساتھ خاص تھا ۔
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / حدیث: Q1835