کتب حدیث ›
صحيح ابن خزيمه › ابواب
› باب: مساجد میں داخل ہوتے وقت نماز میں سے مساجد کا حق ادا کرنے کے حُکم کا بیان
حدیث نمبر: 1824
نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، نا أَبُو خَالِدٍ , قَالَ ابْنُ إِسْحَاقَ : أُخْبِرْنَا عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنُ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ سُلَيْمٍ ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " أَعْطُوا الْمَسَاجِدَ حَقَّهَا " , قِيلَ : وَمَا حَقُّهَا ؟ قَالَ : " رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ أَنْ تَجْلِسَ "
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” مساجد کو اُن کا حق ادا کرو ۔ “ آپ سے عرض کی گئی کہ ان کا حق کیا ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” تم بیٹھنے سے پہلے دو رکعات ادا کرو ( تو یہ ان کا حق ہے ) ۔ “