کتب حدیثصحيح ابن خزيمهابوابباب: جب امام خطبہ دے رہا ہو تو گفتگو کرنے والے کو خاموش کرانے کے لئے اشارے کرنے کے حُکم کا بیان
حدیث نمبر: Q1811
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام بو بکر رحمه الله فرماتے ہیں شریک بن عبدالله کی سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت میں مذکور قیامت کے بارے میں سوال کرنے والے کے قصّے میں ہے کہ ” تو لوگوں نے اُسے اشارہ کیا کہ خاموش ہو جاؤ۔ “
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / حدیث: Q1811