کتب حدیث ›
صحيح ابن خزيمه › ابواب
› باب: جمعہ کے لئے جاتے وقت سواری پر سوار نہ ہونے اور پیدل چل کر جانے کی فضیلت کا بیان چھوٹے قدموں کے ساتھ چلنا مستحب ہے تا کہ ( مسجد تک ) قدم زیادہ ہوجائیں تا کہ اجر و ثواب بھی زیادہ ہوجائے
حدیث نمبر: Q1772
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ سیدنا اوس بن اوس رضی اللہ عنہ کی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی روایت میں ہے کہ ” ( جمعہ کے لئے آنے والے کو ) ہر قدم کے بدلے ایک سال کے روزوں اور قیام کا اجر ملتا ہے ۔ “ میں یہ روایت پہلے لکھوا چکا ہوں ۔