باب: جمعہ کے دن غسل کر کے صبح سویرے مسجد جانے اور امام کے قریب بیٹھنے ، غور سے خطبہ سُننے اور خاموش رہنے کی فضیلت کا بیان
حدیث 1767–1767
باب: جمعہ کے لئے جلدی جانے والوں کی فضیلت کی مثال قربانی کرنے والوں کے ساتھ دی گئی ہے اور اس بات کی دلیل کہ جمعہ کے لئے جلدی جانے والا دیر سے جانے والے سے افضل ہے
حدیث 1768–1768
باب: جمعہ کے دن جمعہ کے لئے جلدی آنے والوں کے نام حسب مراتب لکھنے کے لئے فرشتوں کے مسجد کے دروازوں پر بیٹھنے کا بیان- اور خطبہ جمعہ سُننے کے لئے ان کے اپنے رجسٹروں کو بند کر دینے کے وقت کا بیان
حدیث 1769–1769
باب: جمعہ کے دن جمعہ کے لئے جلدی آنے والوں کے نام لکھنے کے لئے مسجد کے ہر دروازے پر مقرر فرشتوں کی تعداد کا بیان
حدیث 1770–1770
باب: فرشتوں کا رجسٹربند کرنے کے بعد جمعہ سے پیچھے رہ جانے والوں کے لئے دعا کرنے کا بیان
حدیث 1771–1771
باب: جمعہ کے لئے جاتے وقت سواری پر سوار نہ ہونے اور پیدل چل کر جانے کی فضیلت کا بیان چھوٹے قدموں کے ساتھ چلنا مستحب ہے تا کہ ( مسجد تک ) قدم زیادہ ہوجائیں تا کہ اجر و ثواب بھی زیادہ ہوجائے
حدیث 1772–1772
باب: جمعہ کے لئے سکون و اطمینان کے ساتھ جانے کا حُکم اور دوڑتے ہوئے جانے کی ممانعت کا بیان
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔