باب: جمعہ کے دن خوشبو لگانے کے حُکم کا بیان ۔ کیونکہ خوشبو لگانا مسلمان کے واجبی حقوق میں سے ہے ، بشرطیکہ اس کے پاس خوشبو موجود ہو
حدیث 1761–1761
باب: جمعہ کے دن غسل کرنے کے بعد آدمی کا اپنا عمدہ لباس پہننے ، خوشبو لگانے اور مسواک کرنے کی فضیلت کا بیان
حدیث 1762–1762
باب: جعہ کے دن تیل لگانے ، خوشبواور تیل دونوں استعمال کرنے کی فضیلت کا بیان
حدیث 1763–1764
باب: جمعہ کے دن کام کاج کے کپڑوں کے علاوہ عمدہ لباس پہننا مستحب ہے
حدیث 1765–1765
باب: جمعہ کے لئے جبہ پہننا مستحب ہے ، بشرطیکہ حجاج بن ارطاۃ نے یہ روایت ابوجعفر محمد بن علی سے سنی ہو
حدیث 1766–1766
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔