باب: جمعہ کے لئے غسل کے واجب ہونے کا بیان
حدیث 1742–1742
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان ” واجب ہے “ سے آپ کی مراد یہ نہیں کہ یہ ایک ایسا واجب ہے جس کے علاوہ کوئی چیز کفایت نہیں کرے گی ، اس روایت میں بھی اختصار ہے ۔ میں عنقریب اسے بیان کروں گا ۔ انشاءاللہ
حدیث 1743–1747
باب: گزشتہ مجمل روایت کی مفسر روایت کا بیان
حدیث 1748–1748
باب: خطبہ جمعہ کے دوران خطیب کا جمعہ کے دن غسل کرنے کا حُکم دینے کا بیان
حدیث 1749–1751
باب: عورتوں کو جمعہ میں حاضر ہونے کے لئے غسل کرنے کے حُکم کا بیان
حدیث 1752–1752
باب: جمہ کے دن عسل کرنے کے حُکم کی ابتدء کی علت و سبب کا بیان
حدیث 1753–1755
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ جمعہ کے دن غسل فضیلت کا باعث ہے فرض نہیں ہے
حدیث 1756–1757
باب: جمعہ کے دن غسل کی فضیلت کا بیان جبکہ غسل کرنے والے جمعہ کے لئے بہت پہلے آئے ، امام کے قریب بیٹھے ، خاموش رہے اور فضول کام نہ کرے
حدیث 1758–1759
باب: جمعہ کے دن غسل کرنے کے بعض فضائل کا بیان
حدیث 1760–1760
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔