کتب حدیثصحيح ابن خزيمهابوابباب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ اس گھٹری میں خیر و بھلائی کی دعا قبول ہوتی ہے ۔ گناہ کی دعا قبول نہیں ہوتی
حدیث نمبر: Q1739
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ ابن سیرین کی سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی روایت میں یہ الفاظ ہیں ( جو اس مسئلہ کی دلیل ہیں ) ” نمازی اس گھڑی میں اللہ تعالیٰ سے خیر و برکت کی دعا کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اُسے وہی عطا کر دیتا ہے ۔ “
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / حدیث: Q1739