باب: جمعہ کے دن کی فضیلت اور اس بات کا بیان کہ جمعہ تمام دنوں سے افضل و اعلیٰ دن ہے ۔ اس دن جنّوں اور انسانوں کے سوا تمام مخلوقات خوف زدہ اور ڈرتی ہیں اس سلسلے میں ایک مختصر غیر مفصل روایت کا بیان
حدیث 1727–1727
باب: اس مختصر روایت کی تفصیل بیان کرنے والی روایت کا ذکر جسے میں نے گزشتہ باب میں بیان کیا ہے اور اس دلیل کا بیان کہ جمعہ کے دن مخلوقات کے ڈرنے کی وجہ اُن کا یہ خوف ہے کہ اس دن قیامت قائم نہ ہوجائے کیونکہ قیامت جمعہ کے دن قائم ہوگی
حدیث 1728–1729
باب: جب قیامت کے دن لوگ اُٹھائے جائیں گے تو جمعہ اور جمعہ ادا کرنے والے افراد کی صف کا بیان اگر روایت صحیح ہو کیونکہ اس سند کے بارے میں میرا دل مطمئن نہیں ہے
حدیث 1730–1730
باب: اس گھڑی کا بیان جس میں اللہ تعالی نے آدم علیہ السلام کو جمعہ والے دن پیدا کیا تھا
حدیث 1731–1731
باب: اس علت و سبب کا بیان جس کی وجہ سے میرے خیال کے مطابق جمعے کو جمعہ کہا جاتا ہے
حدیث 1732–1732
باب: جمعہ کے دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنے کی فضیلت
حدیث 1733–1734
باب: ایک مجمل غیر مفسر ، مختصر غیر مفصل روایت کے ساتھ جمعہ کے بعض خصوصی فضائل کا بیان کہ اللہ تعالیٰ نے اس دن میں ایک گھڑی رکھی ہے جس میں نمازی کی دعا قبول فرماتا ہے
حدیث 1735–1735
باب: گزشتہ مجمل حدیث کی تفصیل بیان کرنے والی روایت کا ذکر
حدیث 1736–1736
باب: گزشتہ دو ابواب میں مذکور مجمل روایت کی تفصیل بیان کرنے والی حدیث کا ذکر
حدیث 1737–1737
باب: اس بات کا بیان کہ جس گھڑی کا ہم نے تذکرہ کیا ہے وہ تمام جمعہ کے دنوں میں ہوتی ہے ۔ یہ نہیں کہ وہ کچھ جمعوں میں ہوتی ہے اور کچھ میں نہیں ہوتی
حدیث 1738–1738
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ اس گھٹری میں خیر و بھلائی کی دعا قبول ہوتی ہے ۔ گناہ کی دعا قبول نہیں ہوتی
حدیث 1739–1739
باب: جمعہ کے دن قبولیت دعا کی گھڑی کے وقت کا بیان
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ اس گھڑی میں دعا نماز میں نماز کے انتظار کی وجہ سے قبول ہوگی
حدیث 1740–1740
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو قبولیت دعا کی گھڑی کا علم عطا کرنے کے بعد اسے بُھلا دینے کا بیان
حدیث 1741–1741
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔