باب: عورت کا فرض نمازوں میں عورتوں کو جماعت کرانا
حدیث 1676–1676
باب: عورتوں کو مساجد میں آنے کی اجازت ہے
حدیث 1677–1677
باب: عورتوں کو رات کے وقت مسجدوں کی طرف جانے سے روکنا منع ہے
حدیث 1678–1678
باب: عورتوں کو مساجد میں سادگی کے ساتھ جانے کے حُکم کا بیان
حدیث 1679–1679
باب: عورت کے لئے خوشبو لگا کر مسجد میں آنا منع ہے ۔
حدیث 1680–1680
باب: عورت کا خوشبو لگا کر گھر سے نکلنا تاکہ اُس خوشبو کو محسوس کیا جائے ، اس بارے میں سخت وعید کا بیان اور ایسی عورت کو زانیہ کا نام دیئے جانے کا بیان
حدیث 1681–1681
باب: خوشبو لگا کر مسجد جانے والی عورت پر غسل کرنا واجب ہے اور اگر وہ غسل کرنے سے پہلے نماز پڑھتی ہے تو وہ قبول نہیں ہوگی
حدیث 1682–1682
باب: عورت کی مسجد میں نماز سے ، اُس کی اپنے گھر میں نماز بہتر ہے اگر اس سلسلے میں مروی حدیث ثابت ہو
حدیث 1683–1687
باب: عورت کا اپنے کمرے میں نماز پڑھنا اپنے حجرے میں نماز پڑھنے سے بہتر ہے ۔ اگر قتادہ نے یہ روایت مورق سے سنی ہو
حدیث 1688–1688
باب: عورت کی اپنے حجرے میں ادا کی گئی نماز اس کے گھر ( صحن ) میں ادا کی گئی نماز سے بہتر ہے
حدیث 1689–1689
باب: عورت کا اپنے کمرے کی بجائے اپنی چھوٹی کوٹھری میں نماز ادا کرنا زیادہ بہتر اور پسندیدہ ہے
حدیث 1690–1690
باب: عورت کا اپنے گھر میں سخت اندھیری جگہ پر نماز پڑھنا زیادہ پسندیدہ ہے
حدیث 1691–1692
باب: عورتوں کی پچھلی صفوں کی اگلی صفوں پر فضیلت اور اس بات کی دلیل کا بیان کہ جب عورتوں کی صفیں مردوں کی صفوں سے دور ہوں گی تو وہ افضل و بہتر ہوگا
حدیث 1693–1693
باب: عورتوں کو اپنی نگاہیں نیچی رکھنے کا حُکم ہے جبکہ وہ مردوں کے ساتھ نماز با جمات ادا کر رہی ہوں اور انہیں مردوں کے ستر پر نظر پڑنے کا ڈر ہو جبکہ مرد اُن کے آگے ( اگلی صف میں ) سجدے کر رہے ہوں
حدیث 1694–1694
باب: عورتیں جب مردوں کے ساتھ نماز ( باجماعت ) ادا کررہی ہوں تو مردوں کے سیدھے بیٹھ جانے سے پہلے انہیں اپنے سر سجدے سے اُٹھانا منع ہے جبکہ مردوں کے تہ بند تنگ اور چھوٹے ہوں اور یہ خدشہ ہو کہ عورتوں کی نظر اس کے ستر پر پڑے گی
حدیث 1695–1695
باب: مقتدی کے پچھلی صف میں کھڑے ہونے پر سخت وعید کا بیان جبکہ مردوں کے پیچھے عورتیں نماز پڑھ رہی ہوں اور مقتدی کا ارادہ انہیں یا کسی عورت کو دیکھنا ہو اور اس بات کی دلیل کا بیان کہ جب مقتدی اپنے پیچھے کھڑی عورتوں میں سے کسی کو دیکھ لے تو اس کا یہ فعل اس کی نماز کو فاسد نہیں کرتا
حدیث 1696–1697
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ عورتوں کو مساجد میں جانے سے روکنے کی ممانعت اس وقت ہے جب ان کے مساجد کی طرف جانے میں فساد کا ڈر نہ ہو
حدیث 1698–1698
باب: بنی اسرائیل کی عورتوں کے کچھ فتنوں کا بیان جن کی وجہ سے انہیں مساجد میں آںے سے روک دیا گیا تھا
حدیث 1699–1700
باب: غلام شخص کا آزاد لوگوں کو امامت کرانا درست ہے جبکہ غلام آزاد لوگوں سے زیادہ بڑا قاری اور عالم دین ہو
حدیث 1701–1701
باب: سفر میں نماز باجماعت کا بیان
حدیث 1702–1702
باب: نماز کا وقت گزرنے کے بعد اسے باجماعت ادا کرنے کا بیان
حدیث 1703–1703
باب: سفر میں دو نمازوں کو جمع کرکے باجماعت ادا کرنا
حدیث 1704–1704
باب: فرض اور نفل نماز کے درمیان بات چیت یا جگہ تبدیل کرکے فرق کرنے کے حُکم کا بیان
حدیث 1705–1705
باب: امام کے نماز ختم کرنے پر اللہ اَکُبَر ، ، اور ذکر الہٰی بلند آواز سے کرنے کا بیان
حدیث 1706–1707
باب: نمازی جب اپنی دائیں طرف سلام پھیرے تو اس کی نیت دائیں طرف والے ( نمازیوں ) کو سلام کرنے کی ہو اور جب اپنی بائیں طرف سلام پھیرے تو اس کی نیت اپنے بائیں جانب والوں کو سلام کرنے کی ہو
حدیث 1708–1708
باب: امام کے سلام پھیرنے کے بعد مقتدی کو نماز سے سلام پھیرنا چاہیے
حدیث 1709–1709
باب: جب نماز کے اختتام پر امام سلام پھیرے گا تو مقتدی کو امام کے سلام کا جواب دینا چاہیے
حدیث 1710–1711
باب: جب امام اپنی دائیں اور بائیں جانب سلام پھیرے گا تو اسی طرف اپنے چہرے کے ساتھ متوجہ ہوگا
حدیث 1712–1712
باب: امام کا ایسی نماز کے بعد اُٹھ جانا جس کے بعد نفل نماز نہیں ہوتی
حدیث 1713–1713
باب: امام کو اختیار ہے کہ وہ نماز سے فارغ ہو کر دائیں طرف یا بائیں طرف پھرے
حدیث 1714–1714
باب: سلام پھیرنے کے بعد امام کا لوگوں کی طرف منہ کر کے بیٹھنا جائز ہے
حدیث 1715–1715
باب: امام سے پہلے سلام پھیرنا منع ہے
حدیث 1716–1716
باب: امام کا ایسی نماز سے فارغ ہونے کے بعد انتظار کیے بغیر اُٹھ کر چلے جانا جس نماز کے بعد نفل نماز پڑھی جاتی ہے جبکہ امام کے پیچھے عورتیں نہ ہوں ۔
حدیث 1717–1717
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت سلام پھیرتے ہی اُٹھ جاتے تھے جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے عورتیں نہیں ہوتی تھیں
حدیث 1718–1718
باب: سلام پھیرنے کے بعد امام کا کچھ دیربیٹھے رہنا تاکہ عورتیں مردوں سے پہلے واپس چلی جائیں اور امام کا سلام پھیرنے کے بعد دیر تک نہ بیٹھنے کا بیان
حدیث 1719–1719
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔