باب: بیمار آدمی کے لئے نماز باجماعت ترک کرنے کی رخصت ہے
حدیث 1650–1650
باب: رات کا کھانا موجود ہونے کی صورت میں نماز باجماعت ترک کرنے کی رخصت کا بیان
حدیث 1651–1651
باب: جب آدمی پیشاب یا پاخانہ روکے ہوئے ہو تو اُسے نماز باجماعت ترک کرنے کی رخصت ہے
حدیث 1652–1652
باب: نابینا افراد کو بارشوں اور سیلابوں میں نماز با جماعت ترک کرنے کی رخصت ہے
حدیث 1653–1654
باب: سفر میں جماعت کے ساتھ نماز نہ پڑھنا جائز ہے اور بارش اور ٹھنڈ والی رات میں گھروں میں نماز پڑھنے کے حُکم کا بیان
حدیث 1655–1655
باب: دوران سفر اندھیری رات میں نماز باجماعت چھوڑنا جائز ہے ۔ اگرچہ رات ٹھنڈی اور بارش والی نہ ہو ۔ گزشتہ باب میں مذکور حدیث جیسی حدیث کے بیان کے ساتھ ۔
حدیث 1656–1656
باب: سفر کے دوران نماز باجماعت ترک کرنا جائز ہے ۔ گزشتہ باب میں مذکور حدیث جیسی حدیث کے ساتھ ، تھوڑی اور غیر تکلیف دہ بارش میں نماز گھروں اور ٹھکانوں پر پڑھنے کا حُکم
حدیث 1657–1657
باب: گز شتہ روایت جیسی روایت کے ساتھ دوران سفر بارش والے دن نماز باجماعت ترک کرنے اور ٹھکانوں پر نماز پڑھنے کی رخصت واباحت کا بیان
حدیث 1658–1658
باب: ٹھکانوں اور خیموں میں نماز پڑھنے کے متعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حُکم کے بارے میں ، میں نے جو مختصر روایت بیان کی تھی ، اس کی تفصیلی روایت کا بیان
حدیث 1659–1659
باب: اندھیری اور بارش والی رات میں نماز کے لئے مسجد میں آنے کا بیان اور اس بات کی دلیل کا بیان کہ اس قسم کی رات میں خیموں میں نماز پڑھنے کا حُکم اباحت و جواز کے لئے ہے ، واجب نہیں ہے
حدیث 1660–1660
باب: لہسن کھانے والے شخص کو نماز باجماعت میں شریک ہونا منع ہے
حدیث 1661–1662
باب: لہسن کھانے والے شخص کے لئے نماز باجماعت میں شرکت کی ممانعت کی تعیین و تحدید کا بیان
حدیث 1663–1663
باب: لہسن کھانے والے شخص کے لئے مساجد میں آنا منع ہے
حدیث 1664–1664
باب: گندنا کھانے والے شخص کے لئے جماعت میں شریک ہونا منع ہے
حدیث 1665–1665
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ پیاز و لہسن وغیرہ کھانے والے کو مساجد میں آنے کی ممانعت اُس وقت ہے جب اُس نے انہیں پکائے بغیر کچّا ہی کھایا ہوا
حدیث 1666–1666
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ لہسن اور پیاز کھانے کی ممانعت ان کی بُو کی وجہ سے ہے ، ان کے حرام ہونے کی وجہ سے نہیں
حدیث 1667–1667
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ لہسن اور پیاز کی ممانعت اس لئے ہے کہ فرشتے ان کی بُو سے تکلیف محسوس کرتے ہیں کیونکہ ان کی بُو سے لوگوں کو بھی تکلیف ہوتی ہے
حدیث 1668–1668
باب: جس شخص نے لہسن ، پیاز اور گندنا کھایا ہو ، اُسے ان کی بُو ختم ہونے تک مسجد میں آنا منع ہے
حدیث 1669–1669
باب: پکا ہوا لہسن ، پیاز اور گندنا نہ کھانے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خصوصیت کا بیان
حدیث 1670–1670
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی لہسن و پیاز نہ کھانے کی خصوصیت فرشتوں سے ہم کلامی کی وجہ سے ہے
حدیث 1671–1671
باب: بوقت ضرورت اور حاجت ، لہسن اور پیاز کھانے کی رخصت ہے
حدیث 1672–1672
باب: دن کے وقت نفل نماز باجماعت ادا کرنے کا بیان ، اُن لوگوں کے مذہب کے برخلاف جو اسے مکروہ سمجھتے ہیں
حدیث 1673–1673
باب: رمضان المبارک کے علاوہ دنوں میں رات کے وقت نفل نماز باجماعت ادا کرنے کا بیان اُن لوگوں کے مذہب کے برخلاف جو اسے مکروہ خیال کرتے ہیں
حدیث 1674–1674
باب: رمضان المبارک کے علاوہ دنوں میں وتر باجماعت ادا کرنے کا بیان
حدیث 1675–1675
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔