کتب حدیثصحيح ابن خزيمهابوابباب: امام کا مقتدی سے پہلے رکوع سے سر اُٹھانا
حدیث نمبر: 1596
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ جناب سیدنا ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ کی روایت میں ہے کہ پس بیشک امام تم سے پہلے رکوع کرتا ہے اور تم سے پہلے سر اُٹھاتا ہے ۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ( تمہارا تاخیر سے رکوع کرنا اور تاخیر سے سراٹھانا ) وہ برابر ہو جائے گا ۔ “
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب قيام المأمومين خلف الإمام وما فيه من السنن / حدیث: 1596
تخریج حدیث تقدم ۔۔۔