کتب حدیثصحيح ابن خزيمهابوابباب: ستونوں کے درمیان صفیں بنانے والوں کو وہاں سے ہٹانے کا بیان
حدیث نمبر: 1567
نا يَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو قُتَيْبَةَ ، وَيَحْيَى بْنُ حَمَّادٍ ، عَنْ هَارُونَ َبن مُسْلِمٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ ، عَنْ أَبِيهِ قُرَّةَ ، قَالَ : " كُنَّا نُنْهَى عَنِ الصَّلاةِ بَيْنَ السَّوَارِي ، وَنُطْرَدُ عَنْهَا طَرْدًا "
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا قرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہمیں ستونوں کے درمیان نماز پڑھنے کے لئے ( صفیں بنانے سے ) منع کیا جاتا تھا اور ہمیں وہاں سے ہٹا دیا جاتا تھا ۔
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب قيام المأمومين خلف الإمام وما فيه من السنن / حدیث: 1567
تخریج حدیث اسناده حسن