کتب حدیثصحيح ابن خزيمهابوابباب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا پہلی اور دوسری صف والوں کے لئے دعائے مغفرت کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 1558
نا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ هَارُونَ ، أَخْبَرَنَا الدَّسْتُوَائِيُّ . ح وَحَدَّثَنَا الْحَسَنُ أَيْضًا ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَكْرٍ ، نا هِشَامٌ . ح وَحَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ جُنَادَةَ ، نا وَكِيعٌ ، عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ ، عَنِ الْعِرْبَاضِ بْنِ سَارِيَةَ ، قَالَ : كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يَسْتَغْفِرُ لِلصَّفِّ الْمُقَدَّمِ ثَلاثًا ، وَلِلثَّانِي مَرَّةً "
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پہلی صف والوں کے لئے تین بار اور دوسری صف والوں کے لئے ایک بار دعاءِ مغفرت کرتے تھے ۔
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب قيام المأمومين خلف الإمام وما فيه من السنن / حدیث: 1558
تخریج حدیث اسناده صحيح