کتب حدیث ›
صحيح ابن خزيمه › ابواب
› باب: اُن لوگوں کے قول کے برخلاف دلیل کا بیان جو بیٹے کی باپ کے لئے امامت کو ناپسندیدہ قرار دیتے ہیں
حدیث نمبر: Q1513
قَالَ أَبُو بَكْرٍ: خَبَرُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَؤُمُّ الْقَوْمَ أَقْرَؤُهُمْ»
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ اس مسئلے کی دلیل نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حدیث ہے کہ لوگوں کی امامت ان میں سے وہ شخص کرائے جسے قرآن زیادہ یاد ہو (خواہ وہ بیٹا ہو یا آزاد کردہ غلام ۔ )“