باب: تنہا آدمی کے نماز پر باجماعت نماز ادا کرنے کی فضیلت
حدیث 1470–1471
باب: اس شخص کے قول کے برخلاف دلیل کا بیان جو کہتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی اُمّت کو مجمل الفاظ میں خطاب نہیں فرماتے
حدیث 1472–1472
باب: نمازِ عشاء اور نمازِ فجر کو جماعت کے ساتھ ادا کرنے کی فضیلت کا بیان
حدیث 1473–1473
باب: نماز فجر میں رات اور دن کے فرشتوں کے جمع ہونے کا بیان
حدیث 1474–1474
باب: نماز عشاء اور صبح کی نماز میں حاضر ہونے کی ترغیب کا بیان ،
حدیث 1475–1475
باب: اس بات کا بیان کہ نماز باجماعت میں جتنے لوگ زیادہ ہوں گے ، وہ اتنی ہی افضل ہوگی
حدیث 1476–1477
باب: نابینا افراد کو نماز باجماعت میں حاضر ہونے کے حُکم کا بیان ،
حدیث 1478–1478
باب: نابینا آدمیوں کو جماعت میں حاضر ہونے کے حُکم کا بیان
حدیث 1479–1480
باب: نماز با جماعت میں حاضر نہ ہونے پر سختی کا بیان
حدیث 1481–1482
باب: نماز باجماعت کے تارک شخص پر نفاق کے ڈر کا بیان
حدیث 1483–1483
باب: منافقین پر سب سے بھاری نماز کا بیان ، اور نماز عشاء اور نماز صبح باجماعت نہ پڑھنے والے نفاق کے خدشے کا بیان
حدیث 1484–1485
باب: بستیوں اور دیہاتوں میں نماز باجماعت ترک کرنے میں سختی کا بیان ، اور نماز باجماعت ترک کرنے والے پر شیطان کے غلبے کا بیان
حدیث 1486–1486
باب: بیمار شخص کا اپنے گھر میں نماز باجماعت پڑھنے کا بیان ، جبکہ کسی علت کی وجہ سے وہ مسجد میں حاضر نہ ہوسکتا ہو
حدیث 1487–1487
باب: بیمار شخص کے لئے نماز با جماعت ادانہ کرنے کی رخصت ہے
حدیث 1488–1488
باب: جماعت کے لئے وضو کر کے جانے کی فضیلت اور اس میں گناہوں کی مغفرت کی اُمید کا بیان
حدیث 1489–1489
باب: نماز کے لئے با وضو ہوکر جانے سے گناہوں کی بخشش اور درجات کی بلندی کا بیان
حدیث 1490–1490
باب: مسجد کی طرف وضو کر کے آنے سے رب تعالیٰ کے خوش ہونے کا بیان
حدیث 1491–1491
باب: نماز کی طرف چل کر جانے سے نیکیوں کے لکھے جانے کا بیان
حدیث 1492–1492
باب: نماز کی طرف چل کر جانے کو صدقہ لکھا جانے کا بیان
حدیث 1493–1494
باب: صج و شام مسجد کی طرف جانے والے کو اللہ کی ضمانت کے حصول کا بیان
حدیث 1495–1495
باب: مسجد کی طرف صبح و شام جانے والے کے لئے اللہ تعالی نے جنّت میں مہمانی کا سامان تیار کر رکھا ہے اس کا بیان
حدیث 1496–1496
باب: نماز کی طرف چل کر جانے سے نمازی کے اجر و ثواب کے لکھے جانے کا بیان
حدیث 1497–1497
باب: رات کے اندھیرے میں نماز کی طرف چل کر جانے کی فضیلت کا بیان
حدیث 1498–1499
باب: مساجد سے دُور گھروں سے زیادہ قدم چل کر مساجد میں آنے کی فضیلت کا بیان
حدیث 1500–1501
باب: مساجد میں آکر اور اُن میں نماز پڑھ کر مساجد کو آباد کرنے والوں کے لئے ایماندار ہونے کی گواہی دینے کا بیان
حدیث 1502–1502
باب: نماز کے لئے مساجد کو ٹھکانہ بنانے کی فضیلت
حدیث 1503–1503
باب: مسجد میں نماز کے انتظار میں بیٹھنے کی فضیلت کا بیان
حدیث 1504–1504
باب: نماز کے لئے سکون اور اطمینان کے ساتھ چل کر جانے کا بیان اور نماز کے لئے دوڑ کر جانا منع ہے
حدیث 1505–1505
باب: اذان ہونے کے بعد اور نماز پڑھنے سے پہلے مسجد سے نکلنا منع ہے
حدیث 1506–1506
باب: لوگوں میں امامت کے زیادہ حق دار شخص کا بیان
حدیث 1507–1508
باب: امامت کا مستحق وہ شخص ہے جسے قرآن مجید زیادہ حفظ ہو ، اگرچہ دوسرا شخص اس سے عمر میں بڑا اور عزت و شرف میں بلند ہو
حدیث 1509–1509
باب: جب سب لوگ قراءت قرآن ، سنّتِ نبوی کی معرفت اور ہجرت کرنے میں برابر ہوں تو بڑی عمر والا شخص امامت کا مستحق ہو گا
حدیث 1510–1510
باب: جب آزاد کردہ غلام کو زیادہ قرآن مجید یاد ہو تو وہ قریشی شخص کو امامت کرائے گا ۔
حدیث 1511–1511
باب: غیر بالغ لڑکے کی امامت جائز ہے ، جبکہ غیر بالغ لڑکے کو بالغوں سے قرآن مجید زیادی یاد ہو
حدیث 1512–1512
باب: اُن لوگوں کے قول کے برخلاف دلیل کا بیان جو بیٹے کی باپ کے لئے امامت کو ناپسندیدہ قرار دیتے ہیں
حدیث 1513–1513
باب: اُن ائمہ کے بارے میں سخت وعید کا بیان جو نماز مکمّل نہیں پڑھاتے اور نمازوں کو تاخیر سے ( آخری وقت پر ) پڑھاتے ہیں
باب: جب امام ( زیادہ ) تاخیر کردے تو اُس کا انتظار نہ کرنے کی رخصت اور مقتدیوں کا کسی ایک مقتدی کو امامت کرانے کا حُکم دینے کا بیان
حدیث 1514–1514
باب: امامِ اعظم ( حکمران ، امیر ، بادشاہ ) کا اپنی رعایا میں سے کسی شخص کی امامت میں نماز پڑھنے کی رخصت کا بیان
حدیث 1515–1516
باب: آدمی کا امیر و حکمران کے حُکم سے امامت کرانے کا بیان
حدیث 1517–1517
باب: جس شخص کی امامت کو ناپسند کیا جاتا ہو ، اُس کے لئے امامت کرانا منع ہے
حدیث 1518–1519
باب: ملاقات کے لئے آنے والے شخص کی امامت ممنوع ہے
حدیث 1520–1520
باب: مقتدیوں کو نماز سکھانے کے لئے امام کا مقتدیوں سے بلند جگہ پر کھڑے ہونا درست ہے
حدیث 1521–1522
باب: جب مقتدیوں کو نماز کی تعلیم دینا مقصود نہ ہو تو امام کا مقتدیوں سے بلند مقام پر کھڑے ہونا منع ہے
حدیث 1523–1523
باب: مؤذّن کا امام کو نماز کے وقت کی اطلاع دینا
حدیث 1524–1524
باب: مؤذّن کا اقامت کہنے کے لئے امام کا انتظار کرنا
حدیث 1525–1525
باب: امام کو دیکھنے سے پہلے لوگوں کا نماز کے لئے کھڑا ہونا منع ہے
حدیث 1526–1526
باب: اقامت سے فارغ ہونے کے بعد امام بات چیت کرسکتا ہے جبکہ کسی شخص کو ضرورت پیش آجائے
حدیث 1527–1527
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا اماموں کے لئے رشد و ہدایت کی دعا کرنے کا بیان
حدیث 1528–1532
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔