کتب حدیثصحيح ابن خزيمهابوابباب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خطبے سے فارغ ہوکر عورتوں کے پاس انہیں وعظ و نصیحت کرنے کے لئے اس لئے تشریف لائے تھے کیونکہ عورتیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا خطبہ اور وعظ و نصیحت سن نہیں سکی تھیں
حدیث نمبر: 1461
قَالَ أَبُو بَكْرٍ فِي خَبَرِ أَيُّوبَ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ " فَرَأَى أَنَّهُ لَمْ يُسْمَعِ النِّسَاءَ ، فَأَتَاهُنَّ ، يُذَكِّرُهُنَّ وَوَعَظَهُنَّ " ، الْخَبَرَانِ صَحِيحَانِ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ ، وَعَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ جَابِرٍ
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام ابوبکر رحمه الله فرماتے ہیں کہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی روایت میں ہے کہ پس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خیال کیا کہ آپ عورتوں کو وعظ نہیں سنا سکے ، اس لئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم اُن کے پاس تشریف لائے اور اُنہیں وعظ و نصیت کی ۔ یہ دونوں روایات جنہیں امام عطاء سیدنا جابر رضی اللہ عنہ اور سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے بیان کرتے ہیں ، صحیح ہیں ۔
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب صلاة العيدين، الفطر والأضحى، وما يحتاج فيهما من السنن / حدیث: 1461
تخریج حدیث صحيح بخاري