حدیث نمبر: 1443
نَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ ، وَحَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ يَعْنِي الثَّقَفِيَّ ، نَا عُبَيْدُ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ " يَخْطُبُ بَعْدَ الصَّلاةِ " ، وَفِي حَدِيثِ حَمَّادِ بْنِ مَسْعَدَةَ : يَعْنِي فِي الْعِيدِ
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم (عید والے دن ) نماز کے بعد خطبہ دیتے تھے ۔ جناب حماد بن مسعدہ کی روایت میں یہ الفاظ ہیں کہ یعنی عید والے دن ( نماز کے بعد خطبہ ارشاد فرماتے تھے ) ۔