باب: نماز عیدین کی رکعات کی تعداد کا بیان
حدیث 1425–1425
باب: عید الفطر والے دن عیدگاہ کی طرف جانے سے پہلے کچھ کھالینے اور عیدالاضحٰی والے دن واپس آنے تک کچھ نہ کھانے کا بیان تاکہ اگر اُس نے قربانی کرنی ہوتو اپنی قربانی کا گوشت کھائے
حدیث 1426–1426
باب: اس بات کی دلیل بننے والی روایت کا بیان کہ عید الاضحٰی والے دن قربانی کرنے تک آدمی کا کچھ نہ کھانا افضل کام ہے
حدیث 1247–1427
باب: عیدالفطر والے دن عیدگا جانے سے پہلے کھجوریں کھانا مستحب ہے
حدیث 1428–1428
باب: عیدالفطر والے دن طاق عدد میں کھجوروں کے ساتھ ناشتہ کرنا مستحب ہے
حدیث 1429–1429
باب: نماز عیدین کے لئے عید گاہ کی طرف جانے کا بیان
حدیث 1430–1430
باب: نماز عیدین کے لئے عیدگاہ کو جاتے ہوئے تکبیرات اور « لَا إِلٰهَ إِلَّا الله » کا ورد کرتے ہوئے جانے کا بیان
حدیث 1431–1431
باب: نماز عیدین کے لیے اذان اور اقامت نہ کہنے کا بیان
حدیث 1432–1432
باب: نماز عیدین میں عید گاہ کی طرف نیزہ لے جانے کا بیان
حدیث 1433–1434
باب: اس حدیث کا بیان جو وہ علت کا کرتی ہے جس بناء پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نیزہ لیکر عیدگاہ جایا کرتے تھے
حدیث 1435–1435
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء اور اتباع کرتے ہوئے عیدگاہ میں نماز عیدین سے پہلے اور بعد میں نماز نہ پڑھنے کا بیان
حدیث 1436–1436
باب: نماز عیدین خطبے سے پہلے ادا کرنے کا بیان
حدیث 1437–1437
باب: نماز عیدین میں رکوع سے پہلے قیام کی حالت میں تکبیرات کی تعداد کا بیان
حدیث 1438–1438
باب: اس شخص کے قول کے برخلاف دلیل کا بیان جو کہتا ہے کہ نماز عیدین میں ( دونوں رکعتوں کی ) کی قراءتوں کو لگاتار اور مسلسل کیا جائے گا
حدیث 1439–1439
باب: نماز عیدین میں قراءت کا بیان
حدیث 1440–1441
باب: نماز عید سے فراغت کے بعد امام کا خطبہ دینے کے لئے لوگوں کی طرف چہرہ کرنے کا بیان
حدیث 1442–1442
باب: نماز عید کے بعد عید والے دن خطبہ دینے کا بیان
حدیث 1443–1443
باب: عیدین میں منبر پر خطبہ دینے کا بیان
حدیث 1444–1444
باب: جب عید گاہ میں منبر نہ ہو تو زمین پر کھڑے ہو کر خطبہ دینے کا بیان
حدیث 1445–1445
باب: عیدین میں خطبوں کی تعداد اور دو خطبوں کے دوران میں بیٹھ کر فاصلہ اور فرق کرنے کا بیان
حدیث 1446–1446
باب: دو خطبوں کے درمیان بیٹھنے کی حالت میں خاموش رہنے اور بات چیت ترک کرنے کا بیان
حدیث 1447–1447
باب: خطبہ میں قرآن مجید کی تلاوت کرنے اور خطبہ اور نماز دونوں میں میانہ روی اختیار کرنے کا بیان
حدیث 1448–1448
باب: خطبہ عید میں صدقہ کرنے کا حُکم دینے اور رعایا کے معاملات میں جن امور کا امام حُکم دینے کی ضرورت محسوس کرے اُن کا بیان
حدیث 1449–1449
باب: خطبے میں دعا کرتے وقت منبر پر شہادت کی انگلی سے خطیب کے اشارہ کرنے اور اس کے ساتھ اشارہ کرتے ہوئے اُسے حرکت دینے کا بیان
حدیث 1450–1450
باب: خطبے کے دوران میں منبر پر دونوں ہاتھ بلند کرنے کی کراہت کا بیان
حدیث 1451–1451
باب: خطبہ کے دوران میں منبر پر کمان یالاٹھی کے ساتھ سہارا لینے کا بیان
حدیث 1452–1452
باب: خطبہ کے دوران میں نیکی کا حُکم کرنے اور بُرائی سے روکنے کے لئے گفتگو کرنا جائز ہے
حدیث 1453–1453
باب: امام کا قاری قرآن کو قرآن مجید کی تلاوت کرنے کا حُکم دینا اور تلاوت کو سننے کا بیان ،
حدیث 1454–1454
باب: جب خطیب سجدہ والی آیت کی تلاوت کرے تو ( سجدہ کرنے کے لئے ) منبر سے نیچے اُترنے کا بیان
حدیث 1455–1455
باب: خطیب کے لئے بوقت ضرورت خطبہ روکنے کی رخصت ہے
حدیث 1456–1456
باب: خطبہ روک کر بعض رعایا کو تعلیم دینا جائز ہے
حدیث 1457–1457
باب: نماز عیدین میں خطبے سے فارغ ہوکر لوگوں کا بیٹھ کر امام کا انتظار کرنا تاکہ وہ عورتوں کو وعظ و نصحیت کرلے
حدیث 1458–1458
باب: عیدین کے خطبہ کے بعد امام کا عورتوں کو وعظ و نصحیت کرنا اور انہیں صدقہ کرنے کا حُکم دینا
حدیث 1459–1460
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خطبے سے فارغ ہوکر عورتوں کے پاس انہیں وعظ و نصیحت کرنے کے لئے اس لئے تشریف لائے تھے کیونکہ عورتیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا خطبہ اور وعظ و نصیحت سن نہیں سکی تھیں
حدیث 1461–1461
باب: عید والے دن لوگوں کو خطبے کا انتظار نہ کرنے کی رخصت ہے
حدیث 1462–1462
باب: ایک ہی دن میں عید اور جمعہ کا جمع ہونا ،
حدیث 1463–1463
باب: جب جمعہ اور عید ایک ہی دن میں جمع ہوجائیں تو بعض لوگوں کو جمعہ نہ پڑھنے کی رخصت کا بیان ،
حدیث 1464–1464
باب: جب عید اور جمعہ جمع ہوجائیں تو امام کو رخصت ہے کہ وہ لوگوں کو عید پڑھا دے اور جمعہ نہ پڑھائے ،
حدیث 1465–1465
باب: عورتوں کا نماز عیدین کے لئے نکلنا جائز ہے اگرچہ وہ کنوریاں ، پردہ نشین ، حائضہ ہوں یا پاکیزہ
حدیث 1466–1466
باب: حائضہ عورت جب عید میں حاضر ہو تو عید گاہ سے الگ رہنے کا حُکم کا بیان
حدیث 1467–1467
باب: عید گاہ سے واپس آتے ہوئے دوسرے راستے سے آنا مستحب ہے
حدیث 1468–1468
باب: عید گاہ سے واپس آکر گھر میں نفل نماز ادا کرنا مستحب ہے
حدیث 1469–1469
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔