حدیث نمبر: 1418
قَالَ أَبُو بَكْرٍ فِي خَبَرِ يُونُسَ وَمَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ: صَلَّى رَكْعَتَيْنِ "
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
امام ابوبکر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جناب یونس اور معمر کی امام زہری سے بیان کردہ روایت میں یہ الفاظ ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو رکعت پڑھائی تھیں ۔