کتب حدیثصحيح ابن خزيمهابوابباب: نماز استسقاء کے خطبے میں دعا کے دوران بات چیت ترک کر دینے کا بیان
حدیث نمبر: 1408
نَا أَبُو مُوسَى مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كِنَانَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : أَرْسَلَنِي فُلانٌ إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ أَسْأَلُهُ عَنْ صَلاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الاسْتِسْقَاءِ ، قَالَ : " خَرَجَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُتَبَذِّلا ، مُتَضَرِّعًا ، مُتَوَاضِعًا ، فَلَمْ يَخْطُبْ نَحْوَ خُطْبَتِكُمْ هَذِهِ ، وَصَلَّى رَكْعَتَيْنِ "
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
جناب اسحاق بن عبداللہ رحمه الله بیان کرتے ہیں کہ مجھے فلاں امیر نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کی خدمت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز استسقاء کے متعلق پو چھنے کے لئے بھیجا ۔ اُنہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سادہ اور پُرانے کپڑے پہن کر ، گریہ زاری کرتے اور تواضع وعاجزی کا اظہار کرتے ہوئے نکلے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تمہارے اس خطبے کی طرح خطبہ ارشاد نہیں فرمایا تھا ۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو رکعت نماز پڑھائی تھی ۔
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب صلاة الاستسقاء وما فيها من السنن / حدیث: 1408