کتب حدیثصحيح ابن خزيمهابوابباب: نماز استسقاء سے قبل خطبے کا بیان
حدیث نمبر: 1407
نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرِ بْنِ الْحَكَمِ مِنْ أَصْلِهِ ، نَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الأَنْصَارِيِّ ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ عَبَّادَ بْنَ تَمِيمٍ ، قَالَ : قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زَيْدٍ : " خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الاسْتِسْقَاءِ ، فَخَطَبَ ، وَاسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ ، وَدَعَا ، وَاسْتَسْقَى ، وَحَوَّلَ رِدَاءَهُ وَصَلَّى بِهِمْ "
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بارش کی دعا کرنے کے لئے نکلے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ ارشاد فرمایا ، اور قبلہ رخ ہوئے ، دعا مانگی ، اور بارش طلب کی ، اور اپنی چادر کو پلٹا اور صحابہ کو نماز پڑھائی ۔
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب صلاة الاستسقاء وما فيها من السنن / حدیث: 1407
تخریج حدیث صحيح بخاري