باب: سورج اور چاند گرہن کے وقت نماز پڑھنے کے حُکم کا بیان ،
حدیث 1370–1370
باب: اس بات پر دلالت کرنے والی روایت کا بیان کہ سورج اور چاند گرہن سے اللہ تعالی اپنے بندوں کو ڈراتا ہے ۔
حدیث 1371–1371
باب: گرہن کے وقت منبر پر خطبہ دینے کا بیان اور تسبیح ، تحمید اور تکبیر کے ساتھ ساتھ نماز پڑھنے کا بیان حتّیٰ کہ گرہن صاف ہو جائے
حدیث 1372–1372
باب: گرہن کے وقت دعا ، تسبیح ، تکبیر اور تحمید پڑھتے وقت ہاتھ اُٹھانے کا بیان
حدیث 1373–1373
باب: سورج اور چاند گرہن کے وقت دعا اور نماز پڑھنے کے حُکم کا بیان
حدیث 1374–1374
باب: سورج گرہن میں اعلان کرنا کہ نماز کے لئے آوَ جو جمع کرنے والی ہے ،
حدیث 1375–1376
باب: نماز کسوف میں قراءت کی مقدار کا بیان ، اور اس میں طویل قراءت کرنے کا بیان
حدیث 1377–1377
باب: پہلے قیام میں طویل قراءت کرنے اور دوسرے قیام میں پہلے سے مختصر قراءت کرنے کا بیان
حدیث 1378–1378
باب: سورج گرہن کی نماز میں بلند آواز سے قراءت کرنے کا بیان
حدیث 1379–1379
باب: نمازِ کسوف کی ہر رکعت میں رکوع کی تعداد کا بیان
حدیث 1380–1385
باب: نماز کسوف میں ہر رکوع کو اس سے پہلے قیام کے برابر کرنے کا بیان
حدیث 1386–1386
باب: رکوع کرتے وقت « اللهُ أَكْبَرُ » کہنے اور رکوع سے سر اٹھاتے وقت « سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ ، رَبَّنَا وَلَكَ الحَمْدُ » کہنے کا بیان ”
حدیث 1387–1387
باب: نماز کسوف میں رکوع سے سر اٹھانے کے بعد اور « سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ » کہنے کے بعد قیام کی حالت میں دعا مانگنے اور « اللهُ أَكْبَر » کہنے کا بیان
حدیث 1388–1388
باب: نماز کسوف میں طویل سجدے کرنے کا بیان
حدیث 1389–1389
باب: نماز کسوف میں دوسرا سجدہ پہلے سے مختصر کرنا
حدیث 1390–1391
باب: نماز کسوف کے سجدوں میں رونے اور دعا کرنے کا بیان
حدیث 1392–1392
باب: نماز کسوف میں دو سجدوں کے درمیان طویل بیٹھنے کا بیان
حدیث 1393–1393
باب: نماز کسوف کے آخر میں تشہد میں بیٹھ کر سورج روشن ہونے تک دعا کرنا اور اللہ تعالی کی طرف رغبت کا اظہار کرنا ۔ جبکہ سورج اس سے پہلے ( نماز کے دوران ) روشن نہ ہوا ہو ۔
حدیث 1394–1394
باب: نماز کسوف کے بعد امام کا خطبہ دینا
حدیث 1395–1396
باب: سورج گرہن کے وقت آدمی کا اپنے گزشتہ گناہوں اور خطاوَں سے توبہ کرنا مستحب ہے
حدیث 1397–1397
باب: سورج گرہن کے وقت صدقہ کرنے کے حُکم کا بیان
حدیث 1398–1400
باب: سورج گرہن کے وقت غلام آزاد کرنے کا بیان
حدیث 1401–1401
باب: سورج کو گرہن لگنے کی علت و سبب کا بیان
حدیث 1401–1404
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔