کتب حدیثصحيح ابن خزيمهابوابباب: جنبی شخص کو مسجد میں بیٹھے بغیر گزرنے کی رخصت ہے
حدیث نمبر: 1331
نَا الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ ، أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ ، أَخْبَرَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : " كَانَ أَحَدُنَا يَمُرُّ فِي الْمَسْجِدِ وَهُوَ جُنُبٌ مُجْتَازًا "
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم میں سے کوئی شخص جنابت کی حالت میں مسجد میں چل کر گزر جاتا تھا ۔
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب الأفعال المباحة فى المسجد غير الصلاة وذكر الله / حدیث: 1331
تخریج حدیث اسناده ضعيف