باب: مسجد حرام ( بیت اللہ ) کے علاوہ مسجد میں مشرکوں کو ٹھہرانا جائز ہے
حدیث 1328–1328
باب: مسجد حرام اور دیگر مساجد میں اہل ذمہ اور مشرکوں کے غلاموں کا داخل ہونا جائز ہے
حدیث 1329–1329
باب: مسجد میں سونے کی رخصت کا بیان
حدیث 1330–1330
باب: جنبی شخص کو مسجد میں بیٹھے بغیر گزرنے کی رخصت ہے
حدیث 1331–1331
باب: مسجد میں عورتوں کے لئے خیمے اور بانس کے حجرے بنانے کی رخصت کا بیان
حدیث 1332–1332
باب: مسجد میں مریضوں کے لئے خیمے لگانے اور اُن کی تیمارداری مسجد میں کرنے کی رخصت کا بیان
حدیث 1333–1333
باب: بیت المقدس کی مسجد میں نماز پڑھنے کی فضیلت اور اس کے ساتھ گناہوں اور خطاوَں کی بخشش کا بیان
حدیث 1334–1334
باب: اس درمیانی نماز کا بیان جس کی حفاظت و نگہداشت کا حُکم اللہ تعالی نے ان جملہ نمازوں کی حفاظت کے حُکم کے بعد دوبارہ تاکید کے ساتھ دیا ہے جن میں یہ بھی شامل تھی
حدیث 1335–1338
باب: نماز عشاء کے بعد جاگنے کی ممانعت کا بیان ، عام الفاظ کے ساتھ جنکی مراد خاص ہے
حدیث 1339–1340
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ عشاء کے بعد گفتگو کے لئے جاگنے کی ممانعت اُن کاموں کی وجہ سے ہے جو انسان کے لئے ضروری نہ ہوں ، مسلمانوں کے مسائل میں مشورہ وغیرہ کے لئے جاگا جاسکتا ہے
حدیث 1341–1342
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔