باب: زمین پر تعمیر کی گئی پہلی اور دوسری مسجد کی تعمیر کا بیان اور پہلی اور دوسری مسجد کی تعمیر کی درمیانی مدت اور وقفے کا بیان
حدیث 1290–1290
باب: مساجد بنانے کی فضیلت کا بیان جبکہ مسجد بنانے والا اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے تعمیر کرے ، ریاکاری اور شہرت کا حصول اس کے پیش نظر نہ ہو
حدیث 1291–1291
باب: مسجد ( بنانے کی ) فضیلت کا بیان اگرچہ چھوٹی اور تنگ ہو
حدیث 1292–1292
باب: مساجد کی فضیلت کا بیان کیونکہ وہ اللہ تعالی کے نزدیک پسندیدہ ترین جگہیں ہیں
حدیث 1293–1293
باب: محلّوں میں مساجد تعمیر کرنے کا حُکم کا بیان
حدیث 1294–1294
باب: مساجد کو خوشبو سے معطر کرنے کا بیان
حدیث 1295–1296
باب: مسجد سے کوڑا کرکٹ صاف کرنے کی فضیلت کا بیان
حدیث 1297–1297
باب: مسجد میں کنکریاں بچھانے کی ابتداء کا بیان ،
حدیث 1298–1298
باب: مساجد میں جھاڑو دینے ، تنکے اور چیتھڑے اُٹھانے اور صفائی ستھرائی کرنے کا بیان
حدیث 1299–1300
باب: مسجد میں گم شدہ چیزوں کا اعلان کرنا منع ہے
حدیث 1301–1301
باب: مسجد میں گم شدہ چیز کا اعلان کرنے والے کو یہ بد دعا دینے کے حُکم کا بیان کہ اللہ تعالی تمھہیں وہ واپس نہ دلائے
حدیث 1302–1303
باب: مساجد میں خرید و فروخت منع ہے
حدیث 1304–1304
باب: مسجد میں خرید و فروخت کرنے والوں کو یہ بددعا دینے کا حُکم کا بیان کہ اُن کی تجارت نفع بخش نہ ہو
حدیث 1305–1305
باب: مساجد میں شعر پڑھنے کی ممانعت کا بیان- میرے علم کے مطابق اس کے الفاظ عام ہیں اور مراد خاص ہے
حدیث 1306–1306
باب: اس روایت کا بیان جو اس بات کی دلیل ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد میں بعض اشعار پڑھنے کو منع کیا ہے ۔ تمام قسم کے اشعار سے منع نہیں فرمایا
حدیث 1307–1307
باب: مسجد میں تُھوکنا منع ہے جبکہ اسے دفن نہ کیا جائے
حدیث 1308–1308
باب: مسجد میں تُھوک کراُسے دبانے کے حُکم کا بیان تاکہ وہ تُھوکنے کا کفارہ بن جائے
حدیث 1309–1309
باب: مسجد میں ناک کی ریزش دبانے کے لئے گہرا گڑھا کھودنے کے حُکم کا بیان
حدیث 1310–1310
باب: اس علت و سبب کا بیان جس کی بنا پر مسجد میں بلغم کا دبانے کا حُکم دیا گیا ہے
حدیث 1311–1311
باب: مسجد میں قبلہ رُخ بلغم پھینکنا منع ہے
حدیث 1312–1314
باب: مسجد کے قبلہ میں بلغم لگی ہو تو اسے کُھرچ دینے کا بیان
حدیث 1315–1315
باب: مساجد سے تیروں کی پیکان تھامے بغیر گزرنا منع ہے
حدیث 1316–1317
باب: اس علت کا بیان جس کی وجہ سے مسجد میں تیروں کے پیکان پکڑ کر گزرنے کا حُکم دیا گیا ہے
حدیث 1318–1318
باب: کسی آدمی کو مسجد میں اپنے لئے جگہ مخصوص کرنا منع ہے
حدیث 1319–1319
باب: کشادہ اور وسیع مساجد بنانے کے حُکم کا بیان
حدیث 1320–1320
باب: مساجد کی تعمیر میں فخر و مباہات اور انہیں عبادت کے ساتھ آباد نہ کرنا مکروہ ہے
حدیث 1321–1321
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ مساجد کے بارے میں فخر و مباہات کا اظہار کرنا قیامت کی نشانیوں میں سے ہے
حدیث 1322–1323
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد مبارک میں مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی تعمیر کی کیفیت کا بیان
حدیث 1324–1324
باب: مسجد میں داخل ہوکر بیٹھنے سے پہلے نماز پڑھنے کا بیان ، کیونکہ یہ نماز مساجد کے حقوق میں سے ہے
حدیث 1325–1325
باب: مساجد میں نماز پڑھے بغیر ان سے گزرنا مکروہ ہے ، اور اس بات کا بیان کہ یہ عمل قیامت کی نشانیوں میں سے ہے
حدیث 1326–1326
باب: جنبی شخص اور حائضہ عورت کا مسجد میں بیٹھنا منع ہے
حدیث 1327–1327
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔