باب: صبح کی نماز کے بعد طلوع آفتاب تک اور عصر کی نماز کے بعد غروب آفتاب تک نماز پڑھنے کی ممانعت کا بیان ، عام الفاظ کے ذکر کے ساتھ جن سے مراد خاص ہے
حدیث 1271–1272
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اس فرمان مبارک : ” صبح کی نماز کے بعد سورج طلوع ہونے تک کوئی نماز نہیں اور نماز عصر کے بعد سورج غروب ہونے تک بھی کوئی نماز نہیں ہے ۔ “ سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مراد بعض نفلی نماز ہے ، فرض نماز اور تمام نوافل مراد نہیں ہیں ۔
حدیث 0–0
باب: سورج کے طلوع اور غروب ہوتے وقت قصد و کوشش کے ساتھ نماز پڑھنا منع ہے
حدیث 1273–1274
باب: دوپہر کے وقت نفل نماز پڑھنے کی ممانعت کا بیان حتیٰ کہ سورج ڈھل جائے
حدیث 1275–1275
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا نمازِ صبح کے بعد طلوع شمس تک اور نماز عصر کے بعد غروب شمس تک نماز پڑھنے سے منع کرنا ، یہ ایک خاص ممانعت ہے ، عام نہیں ،
حدیث 1276–1280
باب: اس بات کی دلیل کا بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ عصر کے بعد دو رکعت ادا کرنے کے بعد ان پر ہمیشگی اختیار کی ہے ، عمل پر ہمیشگی اختیار کرنے کی فضیلت کی وجہ سے
حدیث 1281–1283
باب: اس مجمل روایت کی مفسر روایت کا بیان جسے میں نے بیان کیا ہے ،
حدیث 1284–1286
باب: غروب آفتاب کے وقت اور نماز مغرب سے پہلے نفل نماز پڑھنا جائز ہے
حدیث 1287–1289
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔