کتب حدیثصحيح ابن خزيمهابوابباب: سفر میں سواری پر وتر پڑھنا جائز ہے ،
حدیث نمبر: Q1261
ضِدَّ قَوْلِ مَنْ زَعَمَ أَنَّ حُكْمَ الْوِتْرِ حُكْمُ الْفَرِيضَةِ، وَأَنَّ الْوِتْرَ عَلَى الرَّاحِلَةِ غَيْرُ جَائِزٍ كَصَلَاةِ الْفَرِيضَةِ
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سواری کا مُنہ جدھر بھی ہو ، اس شخص کے قول کے برخلاف جو کہتا ہے کہ وتر کا حُکم فرض نماز کا ہے اور وتر فرض نماز کی طرح سواری پر پڑھنا جائز نہیں ہے
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب صلاة التطوع فى السفر على الدواب / حدیث: Q1261
حدیث نمبر: 1262
حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، نَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " يُسَبِّحُ عَلَى الرَّاحِلَةِ قِبَلَ أَيِّ وَجْهٍ تَوَجَّهَ ، وَيُوتِرُ عَلَيْهَا ، غَيْرَ أَنَّهُ لا يُصَلِّي عَلَيْهَا الْمَكْتُوبَةَ "
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا عبداللہ بن عمررضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سواری پر نفل نماز پڑھتے تھے ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا مُنہ چاہے جدھر بھی ہوتا ۔ اور اُس پر وتر بھی پڑھتے تھے مگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اُس پر فرض نماز ادا نہیں کر تے تھے ۔
حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب صلاة التطوع فى السفر على الدواب / حدیث: 1262
تخریج حدیث تقدم ۔۔۔